Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»غضنفر علی شاہی»غضنفر علی شاہی کا کالم : جسٹس فخر النساء کھوکھر کا ایک احسان
غضنفر علی شاہی

غضنفر علی شاہی کا کالم : جسٹس فخر النساء کھوکھر کا ایک احسان

ایڈیٹرمئی 31, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fakhar un nisa khokhar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بووا کھول سوہنی اے تیرا ڈھول شرابی آیا(دروازہ کھولو خوبصورت مٹیار تیرا شرابی عاشق آیا) یہ تھے وہ الفاظ جو مجھے جسٹس فخر النسا کھوکھر نے مقامی روزنامے میں شائع ہونے والی خبر کے بارے میں کہے جس پر جنگ اخبار کے بیورو چیف جمشید رضوانی اور رپورٹر طاہر ندیم کو عدالت بلا کر گرفتاری کا حکم دیا تھا خبر تو میں پڑھ چکا تھا جو نامناسب تھی۔اور یہ خبر انتہائی ذمہ دار محتاط رپورٹر کی طرف سے دی گئی کہ ایک نوجوان شرابی نے جسٹس فخرالنسا کھوکھر کی کوٹھی کے گیٹ سے گاڑی ٹکرا دی اور جج صاحبہ سے ملنے پر اصرار کرتا رہا لیکن اس لحاظ سے بے بنیاد تھی کہ ججز کالونی کا اپنا گیٹ ہے جس سے اندر جانا ممکن ہی نہیں اور رہائش گاہیں گیٹ سے کافی دور ہیں لیکن میرے لئے بطور صدر پریس کلب ان کی رہائی فوری مسئلہ تھی لیکن جج صاحبہ خبر سے اتنی ناراض تھیں کہ میری منت سماجت بھی بے اثر رہی جبکہ عدالت میں موجود تمام واقف کار اور دوست وکلا بھی اخبار نویسوں کو بلیک میلر کے لقب سے نواز رہے تھے۔
جسٹس ریٹائرڈ فخر النسا کھوکھر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئیں تو میں نے بار بار فون کیا لیکن انہوں نے سننے سے انکار کر دیا۔میں نے سابق گورنر پنجاب اور ہائی کورٹ بار کے صدر سردار لطیف کھوسہ سے کہا کہ وہ جج صاحبہ سے رابطہ کر کے انہیں نرمی پر مائل کریں لیکن بات کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ جج صاحبہ بہت ناراض ہیں۔کل صبح میرے بیٹے کی قل خوانی ہے جج صاحبہ آئیں گی وہاں آ جائیں دونوں مل کر استدعا کریں گےلیکن جج صاحبہ قبل از وقت آ گئیں جب میں پہنچاتو وہ واپس جا رہی تھیں ۔
اگلے روز مجھے جمشید رضوانی کے چھوٹے بھائی شعیب رضوانی نے پیغام دیا کہ والدہ کہہ رہی ہیں کہ جمشید کو ہر صورت عید کے روز گھر ہونا چاہیے۔یہ پیغام میرے لئے حکم تھالیکن جج صاحبہ فون سنیں تو منت سماجت کروں ۔عید کی چھٹیاں شروع ہو چکی تھیں اور عید میں ایک ہی دن باقی تھا۔صبح سے ہی مسلسل جسٹس صاحبہ کو فون کر رہا تھالیکن وہ سننے کو تیار نہ تھیں۔ 10 بجے ان کی صاحبزادی نے فون اٹھایا اور کہا کہ امی آپ کی بات نہیں سننا چاہتیں جس پر میں نے ان کی صاحبزادی سے کہا کہ والدہ سے کہیں میری بات سن لیں فیصلہ تو ان کی مرضی ہے۔
اس کے بعد جج صاحبہ نے میرا فون سنا اور مخاطب ہوئیں” مویا تیکوں اپنی برادری عزیز اے میڈی عزت دا کوئی خیال نئیں” میں نے کہا بس معافی دے دیں تو انہوں نے فرمایا کہ اب تو میں فائل مقدمہ بھی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھیج چکی ہوں۔ مزید منت کی تو فرمانے لگیں”مویا کورٹ کھلوا میں آندی پئی ہاں” کورٹ کھلوانے صحافی گئے تو عدالت عالیہ کے اکثر اہلکاروں کے گھروں پر تالے تھے جو گھر کھلے تھے تو اہلکار گھر پر موجود نہ تھے۔بعد ازاں مقامی روزنامہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر صادق جعفری سے کہا کہ سٹاف کالونی جا کر عدالت کھلوائیں۔کچھ دیر بعد ہم چند صحافی بھی سٹاف کالونی پہنچ گئے۔صادق جعفری صاحب نے بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ نہا رہے اور آکر عدالت کھولتے ہیں۔ اس دوران جسٹس صاحبہ کی کال آگئی کہ عدالت بند ہے اور میں برآمدے میں کھڑی ہوں مذکورہ اہلکار سے کہا تو وہ کہنے لگا میری جج صاحبہ سے بات کروائیں پھر عدالت کھولوں گا میں نے بات کروائی تو مذکورہ اہلکار نے جسٹس صاحبہ سے کہا کہ میں تو قلی ہوں۔عدالت تو سپرنٹنڈنٹ کھولے گا۔بس پھر جو جسٹس صاحبہ نے 20منٹ تک برآمدے میں چہل قدمی کرتے ہوئے میرے ساتھ کی وہ بیان سے باہر۔عدالت نہ کھلی اور جسٹس فخر النسا کھوکھر صاحبہ یہ کہتے ہوئے گھر روانہ ہو گئیں کہ ٹائپ مشین ٹائپسٹ اور عدالتی کاغذ لے کر گھر آ جائیں یہ ان کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہے جو ہمیشہ یاد رہے گا۔
یہ عدلیہ کا تاریخی فیصلہ جس میں بغیر وکیل اور عام کاغذ پر فیصلہ لکھا گیااور فیصلہ میں لکھا گیا کہ غضنفر علی شاہی کی استدعا پر رہائی دی جاتی ہے۔ یہ احسان کیسے بھول سکتا ہوں کہ یہ سب کچھ انہوں نے چھٹی کے روز کیا۔ آرڈر لکھتے شام ہو گئی جسٹس صاحبہ نے ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو فون کر کے یہ بھی حکم دیا کہ گنتی سے پہلے جمشید رضوانی اور طاہر ندیم کو ڈیوڑھی میں پہنچا دیں رہائی کے احکامات پہنچ رہے ہیں یہاں سنٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ چودھری مجید مرحوم کا ذکر بھی ضروری ہے جو میرے فون پر گنتی سے قبل ڈسٹرکٹ جیل پہنچے۔اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے۔اور پھر یہ بھی ہوا کہ ورکنگ ڈے پر وکلا صاحبزادہ فاروق علی خان کی قیادت میں ملے اور وکیل کے بغیر ضمانت منظور کرنے پر احتجاج کیا۔
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے کہ اللہ نے مجھے اپنی برادری اور جمشید رضوانی کی والدہ کے سامنے سرخرو کیا۔دونوں نے عید اپنے گھر والوں کے ساتھ منائی لیکن میں اپنی محسن کو جسٹس ریٹائرڈ فخرالنساء کھوکھر جیسی دبنگ خاتون کو کبھی بھول نہیں پائوں گا کہ آج ہمارے نظام انصاف میں ان جیسی جی دار خواتین نجانے کیونکر دیکھنے کو نہیں مل رہیں۔
( بشکریہ : روزنامہ بدلتا زمانہ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جسٹس فخر النسا خواتین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپشاور میں یونیورسٹی اساتذہ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج ،بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Next Article عابد میر کا اختصاریہ : بلوچستان کیوں حامد میر کے ساتھ ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

عورت کا جائیداد میں حصّہ۔ تنقید کیوں؟ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اپریل 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جون 12, 2026
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم جون 12, 2026
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.