Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»عابد میر کا اختصاریہ : بلوچستان کیوں حامد میر کے ساتھ ہے؟
اختصاریئے

عابد میر کا اختصاریہ : بلوچستان کیوں حامد میر کے ساتھ ہے؟

ایڈیٹرجون 1, 20215 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hamid mir capital
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حامد میر کے سیاسی و صحافتی نظریات سے ہمیں قطعاً اتفاق نہیں۔ اس کے مجموعی صحافتی کردار پہ بھی تنقید کی جا سکتی ہے، بعض معاملات پہ اس کے کمزور اسٹانس کا دفاع نہیں ہو سکتا، مگر اس کے باوجود، اس وقت ہم حامد میر کے ساتھ ہیں۔
اور اس کی ٹھوس وجوہات ہیں۔
حامد میر اپنی تمام تر حب الوطنی کے باجود ہمیشہ بلوچ قومی مؤقف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، وہ بلوچ اور بلوچستان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پہ ہمیشہ کھل کر بولا ہے۔ لاپتہ افراد کے معاملے پر اس کی آواز ہمیشہ بلند رہی ہے۔ ماما قدیر کو اس نے پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کے پرائم ٹائم میں جگہ دی۔ اسی پہ گولیاں بھی کھائیں۔ بلوچستان کے شہید صحافت کہلانے والے جواں مرگ صحافی ارشاد مستوئی کی ٹارگٹ کلنگ پہ پہلا کالم اسی نے لکھا۔ ایک عالمی صحافتی ایوارڈ سے اسے خاصی رقم ملی تو بلوچستان کے شہید صحافیوں کے چند خاندانوں میں بانٹ دی۔ ارشاد کے گھرانے کو بھی پانچ لاکھ روپے بھیجے۔
حالیہ ایشو پہ اس نے صحافی کا ساتھ دیا اور اسے مارنے والوں کو کھل کر للکارا۔ میرے آپ جیسے پچاس لوگوں کی آواز اتنی نہیں سنی جاتی، جتنی ایک حامد میر کی سنی جاتی ہے۔ اس لیے اس آواز کی، اس مؤقف کی اہمیت الگ ہے۔ اسی لیے سامنے والے بوکھلائے اور اس کا پروگرام بند کروا دیا۔
اس سارے عرصے میں پاکستانی حکومتی ٹرولرز تو اسے ٹرول کرتے ہی رہے، کچھ جیالے اور "انقلابی” بھی اس ٹرولنگ میں مقدور بھر حصہ لیتے رہے۔ صد شکر کہ بلوچستان سے ایسی کوئی منافق آواز نہیں آئی۔ بلوچستان نے مشترکہ طور پر حامد میر کے حق میں آواز بلند کی۔ بلوچستان نے ثابت کیا کہ وہ نہ احسان فراموش ہے، نہ محکوم اور ظالم کے مقابلے میں بلواسطہ یا بلاواسطہ ظالم کا ساتھ دینے والا۔
جس طرح حامد میر ہمیشہ اپنے وطن سے محبت کا پرچم لے کر محکوم بلوچوں کے ساتھ رہا، ویسے ہی اس محکوم دھرتی کے عوام اپنے وطن سے محبت کا پرچم لیے، اس وقت اس کے ساتھ ہیں۔ بنا کسی اگر مگر کے، بنا کسی چونکہ چنانچہ کے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حامد میر صحافت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغضنفر علی شاہی کا کالم : جسٹس فخر النساء کھوکھر کا ایک احسان
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : صحافت آزاد ہے تو ملک ترقی کیوں نہیں کرتا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

ٹرمپ کا دھمکی آمیز لب و لہجہ اور بے چینی : سید مجاہد علی کاتجزیہ

مارچ 31, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.