Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»فاروق عادل»فاروق عادل کا کالم:پی ٹی آئی جلسہ ، عمران خان کوئی روڈ میپ کیوں نہ دے سکے؟
فاروق عادل

فاروق عادل کا کالم:پی ٹی آئی جلسہ ، عمران خان کوئی روڈ میپ کیوں نہ دے سکے؟

ایڈیٹراگست 14, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ 25 مئی کے ناکام مظاہرے اور فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا پہلا مظاہرہ تھا۔ توقع بھی تھی اور دعویٰ بھی کیا جارہا تھا کہ اس موقع پر عمران خان کوئی بڑا اعلان کریں گے ۔ عمران خان نے خود اپنی تقریر میں بھی کہا کہ وہ ‘ حقیقی ازادی’ کاروڈ میپ دیں گے لیکن ان کی تقریرمیں پرانی باتوں کی جگالی کے علاوہ کوئی نئی بات نہ تھی۔
انھوں نے اپنی تقریر صرف نظری قسم کی باتیں کیں جیسے غلامی چار قسم کی ہوتی ہے وغیرہ۔ اس قسم کی باتوں کی وجہ سے یہ تقریر کسی سیاسی راہنما کی کم اور کسی موٹیویشنل اسپیکر کی زیادہ تھی۔ اپنے اعلان کے مطابق وہ کوئی روڈ میپ دینے میں ناکام رہے۔
عمران چونکہ کوئی جارہانہ سیاسی حکمت عملی دینے میں ناکام رہے ہیں، اس لیے یہ تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں ہے کہ وہ موجودہ سیاسی حقائق کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اس کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ اب انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔ یہ حقیقت عمران خان پر واضح ہو چکی اور انھوں نے اسے قبول بھی کر لیا ہے۔ عمران خان کی تقریر کی خاص بات بھی یہی ہے کہ انھوں نے انتخابات پر زور بالکل نہیں دیا۔ یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ انھوں نے شہباز گل کی حمایت سے بھی گریز کیا۔
عمران خان کی تقریر کا ایک اہم نکتہ یہ تھا کہ وہ امریکا کے دشمن نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے جو انھوں نے حکومت سے معزولی کے بعد تسلسل سے کہی ہے۔ حالیہ دنوں میں انھوں نے امریکی لابنگ فرم کی خدمات بھی حاصل کی ہیں تاکہ امریکی فیصلہ سازوں کی آنکھ کا تارہ بن سکیں۔
اس پس منظر میں تیرہ اگست کو پی ٹی آئی جلسہ میں بار بار یہ کہنا کہ وہ امریکا مخالف نہیں، ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔ وہ آزادی اور حقیقی آزادی کے وہ نعرے ضرور لگاتے ہیں لیکن اقتدار کے حصول کے لیے وہ اسی در پر سر جھکاتے ہیں جسے کچھ عرصہ قبل انھوں نے گالی دی تھی۔ عمران امریکا تعلقات اور اقتدار کی حسن طلب کے ضمن میں تیرہ اگست کا جلسہ یادگار رہے گا۔
لاہور کا جلسہ قومی پرچم کی بے حرمتی کی وجہ سے بھی یاد رکھا جائے گا۔ اس موقع پر پنجاب حکومت کی گاڑیوں پر سوار سرکاری اہل کاروں نے یوم آزادی کے موقع پر لگائے گئے قومی پرچم اتار کر ان کی جگہ پی ٹی آئی کے جھنڈے لگائے۔ اس طرزِ عمل نے قوم میں غم و غصہ پیدا کر دیا۔ قومی جھنڈے کی توہین کے اس واقعے کو ایک تاریخی واقعے کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ شیخ مجیب الرحمٰن نے ڈھاکہ میں پاکستان کا جھنڈا جلا کر بغاوت کا اعلان کیا تھا۔ اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ حقیقی آزادی کے علمبردار نے لاہور میں قومی پرچم اتار تو دیا ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
قومی پرچم کی توہین کا یہ واقعہ ایک اور تاریخی حادثے کے پس منظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔ چودہ اگست پر الطاف حسین نے ایک بار کہا تھا کہ ہم کیوں پاکستانی جھنڈا لہرائیں؟ عوام نے انھیں سبق سکھا دیا۔ اب وہی کچھ لاہور میں ہو رہا ہے۔ قومی پرچم اتار کر سیاسی جماعت کا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔ دیکھئے عمران خان کے ساتھ عوام کیا سلوک کرتے ہیں؟
(بشکریہ: آوازہ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامتیاز عالم کا کالم:75 برس کی سیاسی و ریاستی امراضیات
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:حب الوطنی کا پارہ آسمان کو چھو رہا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.