Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»فیفا ورلڈکپ: ایرانی ٹیم کی مظاہروں کی حمایت، قومی ترانہ پڑھنے سے انکار
اہم خبریں

فیفا ورلڈکپ: ایرانی ٹیم کی مظاہروں کی حمایت، قومی ترانہ پڑھنے سے انکار

ایڈیٹرنومبر 22, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fifa world cup 2022
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایران کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیا کیونکہ اسلامی ملک میں لوگوں نے ٹیم پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ملک میں جاری احتجاج کے خلاف پُرتشدد ریاستی کریک ڈاؤن کی حمایت کر رہی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق قطر میں خلیفہ انٹرینشل اسٹیڈیم انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ترانہ چلایا گیا تو کھلاڑی خاموش رہے، جہاں پر ہزاروں ایرانی مداح اسٹینڈز میں چیختے رہے۔
کچھ لوگوں نے طنز کیا جبکہ دیگر نے انگوٹھا نیچا کرکے دکھایا۔
ایرانی فٹ بال اسکواڈ طویل عرصے سے ایران میں قومی فخر کا ایک بہت بڑا ذریعہ رہا ہے لیکن ورلڈ کپ میں سیاست میں پھنس گئے۔
انگلینڈ نے پیر کو کھیلے جانے والے گروپ بی کے میچ میں ایران کو 2-6 سے شکست دی لیکن ناکامی بھی ایرانی تماشائیوں کو خاموش نہیں کرسکی جو ڈھول بجاتے رہے۔
میچ سے قبل بھی کسی ایرانی کھلاڑی نے مظاہروں کی حمایت نہیں کی، جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، یہ 1979 میں آنے والے اسلامی انقلاب سے اب تک کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔
ورلڈکپ دیکھنے کے لیے آنے والے ایرانی مداح نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہم سب اس لیے افسردہ ہیں کہ ایران میں ہمارے لوگوں کو قتل کیا جا رہا ہے لیکن ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے کیونکہ انہوں نے قومی ترانہ نہیں پڑھا۔
2 ماہ قبل غیر موزوں لباس کی خلاف ورزی پر 22 سالہ مہسا امینی کی گرفتاری اور زیر حراست موت کے بعد سے مظاہرین حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ایران کی درجنوں اہم شخصیات، ایتھلیٹس اور فنکاروں نے مظاہرین سے یک جہتی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن فٹ بال ٹیم نے پیر کو میچ سے قبل ان کی حمایت نہیں کی تھی جب ٹیم کے تمام اراکین خاموش رہے تھے جب قومی ترانے کو چلایا گیا تھا۔
ایران کے سرکاری ٹی وی نے قطر میں ہونے والے میچ میں قومی ترانے کے لیے قطار بنانے کے مناظر نہیں دکھائے تھے۔
ایرانی اسکواڈ حکومت مخالف بدامنی کے زیر سایہ ہونے سے بچ نہیں سکا جس نے ایران کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔
اس سے پہلے ایران کی فٹ بال ٹیم ملک بھر میں قومی فخر کا ذریعہ رہی ہے، لیکن اب وسیع مظاہروں کے ساتھ کافی لوگوں نے ورلڈکپ سے خود کو علیحدہ کرنے کو ترجیح دی ہے۔
فٹ بال ٹیم نے دوحہ آنے سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی تھی، تصویروں میں ایرانی کھلاڑی ان کے سامنے جھک رہے ہیں جبکہ سڑکوں پر مظاہرہ جاری تھا۔
یونیورسٹی کے 24 سالہ طالب علم ایلمرا نے بتایا کہ میرے احساسات ملے جلے ہیں، مجھے فٹ بال پسند ہے لیکن جو بچے اور خواتین سمیت دیگر افراد ایران میں مارے گئے ہیں، میرا خیال ہے قومی ٹیم کو نہیں کھیلنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ایران کی نہیں اسلامی جمہوریہ کی ٹیم ہے۔
یہ لوگ ورلڈکپ میں کھیلنے کو مسترد کرسکتے تھے یا انہیں اگر زبردستی بھیجا جاتا تو یہ کھلینے سے منع کرسکتے تھے تاکہ ان ماؤں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے جن کے بچے (مظاہروں) کے درمیان قتل کیے گئے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواں آیاں اے سوہنیا:لندن سے ایک خط/فیضان عارف
Next Article عاصمہ شیرازی کا کالم: واہ ری جمہوریت!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.