Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل فیض حمید کے بھائی جائیدادوں کی غیر قانونی خرید و ٍفروخت کے الزام میں گرفتار
اہم خبریں

جنرل فیض حمید کے بھائی جائیدادوں کی غیر قانونی خرید و ٍفروخت کے الزام میں گرفتار

ایڈیٹرمارچ 18, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
najaf hameed brother of faiz hameed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راول پنڈی : پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ پیر کو راولپنڈی کی ایک عدالت سے ضمانت حاصل کرنے آئے تھے۔
نجف حمید پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ مال میں اپنے آبائی ضلع چکوال میں اس وقت نائب تحصیلدار کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے ہیں، جب فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ تھے۔ان کے خلاف مختلف جائیدادوں کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ہونے اور کرپشن کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ نجف حمید کو 30 جنوری کو ضمانت قبل از گرفتاری دی گئی تھی تاہم وہ جب پیر کو ضمانت میں توسیع کے لیے علی نواز بکھر کی عدالت میں پہنچے تو تاخیر سے آنے پر ان کی ضمانت منسوخ کر دی گئی۔
گرفتاری کے بعد نجف حمید کو سینئر سول جج کرمنل ڈویژن راولپنڈی وقار حسین گوندل کی عدالت میں پیش کیا گیا جنہوں نے ان کو یکم اپریل تک جیل بھیج دیا۔
عدالت نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ ملزم کو تفتیشی افسر کی درخواست پر جیل بھیجا جا رہا ہے اور انہیں یکم اپریل کو رپورٹ کے ساتھ متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے۔
قبل ازیں مقدمے کے تفتیشی افسر ناصر عزیز نیازی نے اردو نیوز کو بتایا کہ کو نجف حمید کی ضمانت منسوخی پر انہوں نے ان کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں وقار حسین گوندل کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
اس موقع پر مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر نجف حمید کے اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے کی خبریں بھی گردش کرتی رہیں تاہم ناصر عزیز نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھاگنے کی کوشش نہیں کی تاہم گرفتاری دینے میں ہچکچاہٹ ضرور ظاہر کی۔نجف حمید کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز اپریل 2023 میں ان کو نائب تحصیلدار کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ہوا تھا۔
اس سے قبل محکمہ انسداد بدعنوانی راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر چکوال کو ایک خط بھی لکھا تھا جس میں سردار نجف حمید کی زمینوں اور آمدن سے زائد اثاثوں کا ریکارڈ مانگا گیا تھا۔نجف حمید پر اپنے دور ملازمت میں اختیارات سے تجاوز کے الزامات بھی لگائے جاتے رہے ہیں۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنرل فیض حمید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجب نیندیں اچھی لگتی تھیں‌: رضی الدین رضی کی محبت بھری نظم
Next Article احترام رمضان آرڈیننس ، ملتان ٹی ہاؤس اور جماعت اسلامی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

جنرل فیض حمید کو عمر قید : کیا عمران خان کو سزائے موت ہو گی ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

دسمبر 12, 2025

انصار عباسی کا تجزیہ : کیا جنرل فیض حمید عمران کے خلاف سلطانی گواہ بن رہے ہیں ؟

جنوری 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.