• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
پیر, جون 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر
  • حامد میرکا کالم:لاپتہ سچائیاں
  • فارنزک لیب کی رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت
  • 300 فلموں میں کام کرنے والی ہندی اور مراٹھی کی معروف اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں
  • ‘طلاق کے بعد ریحام کو بربادکرنےکی ہدایات ملیں’،عظمیٰ کاردارکا چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام
  • غیر قانونی تقرریوں کا کیس: پرویز الہٰی، سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»ایک سال کے دوران گردو پیش پر 126 لکھاریوں کی 1517تحریریں شائع ہوئیں
تجزیے

ایک سال کے دوران گردو پیش پر 126 لکھاریوں کی 1517تحریریں شائع ہوئیں

رضی الدین رضیدسمبر 6, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : گردوپیش ویب سائٹ کی اشاعت کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے ۔ اس ایک برس کے دوران اس ویب سائیٹ نے بعض دیگر ویب سائیٹس کی طرح سنسنی خیز خبروں اور چونکا دینے والے موضوعات سے گریز کیا ۔ ہم نے مضامین کی بھر مار کرنے کی بجائے روزانہ تین سے چار مضامین کالم اور خبریں آپ کی خدمت میں پیش کیں ۔اس ویب سائیٹ نے سنجیدہ قارئین کو اپنی جانب متوجہ کیا ۔ ادب ، اور حالات حاضرہ کے علاوہ ثقافتی اور تحقیقی موضوعات کو بھی خصوصی اہمیت دی گئی ۔ ایک سال مکمل ہونے پر ہم یہاں ایک مختصر سا جائزہ شا ئع کر رہے ہیں تاکہ آپ ایک ہی نشست میں ہمارے سفر کا احوال جان سکیں ۔ اس ایک سال کے دوران ویب سائیٹ پر 1517پوسٹس ( تحریریں ) شائع کی گئیں جن میں اہم خبریں ،خواتین سے متعلق مضامین ،بچوں کےلئے کہانیاں ،اختصاریئے ،تنقیدی مضامین ،تاریخی وثقافتی موضوعات پرمضامین ،افسانے ،تجزیئے ،شاعری ،کالم ،کتابوں پر تبصرے ،کھیلوں سے متعلق مضامین شامل ہیں۔علاقائی رنگ کے عنوان سے تمام صوبوں اورکشمیر سے متعلق مضامین ،خبریں اورشاعری بھی گردوپیش میں شائع ہوئی۔تاریخی موضوعات پرمضامین بھی قارئین نے دلچسپی کے ساتھ پڑھے ۔ایک برس کے دوران گردوپیش پرشائع ہونے والی خبروں کی تعداد 431ہے ۔جن میں پہلی بریکنگ نیوز طیارے کے حادثے میں نامور گلوکار جنیدجمشید کی موت کے بارے میں تھی ۔یہ خبر مقبول ترین تحریروں میں بھی سال بھر سرفہرست رہی اوراس کا 6620 قارئین نے مطالعہ کیا۔گردوپیش کو اس عرصے کے دوران جن نامورلکھاریوں کی قلمی معاونت حاصل رہی ان میں محترم رضاعلی عابدی،ڈاکٹرحنیف چوہدری ،مستنصرحسین تارڑ،ڈاکٹرانواراحمد،ڈاکٹرصلاح الدین حیدر،اصغرندیم سید ،ڈاکٹرمختارظفر،ڈاکٹرشاہ محمد مری ،ڈاکٹرمبارک علی ،وسعت اللہ خان ،وجاہت مسعود،ڈاکٹرعباس برمانی ،لینہ حاشر ،عامرہاشم خاکوانی ،سیدمجاہدعلی ،سبط حسن گیلانی،ڈاکٹرعامرسہیل ،آسیہ رانی ،ظہوراحمد دھریجہ ،ڈاکٹرنجمہ شاہین کھوسہ ،سجادجہانیہ ،نوازش علی ندیم،مسیح اللہ جام پوری،اسدمحمودخان ،ڈاکٹرمقبول گیلانی ،غضنفرعلی شاہی ،پروفیسرانورجمال ،ڈاکٹراورنگزیب نیازی،ڈاکٹرشاہدہ دلاورشاہ ،ڈاکٹرعلمدارحسین بخاری ،زابرسعید بدر،شمیم عارف قریشی ،عابدمیر ،نصرت جاوید ،شاہدمجیدجعفری ،محمداسلام تبسم ،راﺅمحمد اسدکے نام قابل ذکرہیں۔اس کے علاوہ عمارغضنفر،صہیب اقبال ،ڈاکٹرقرة العین ہاشمی ،ڈاکٹرفرزانہ کوکب ،رضوان فیصل ،حناشہزادی ،سدرہ اشرف ،انیلہ اشرف ،علی عمران ممتاز، کمال ایوب صدیقی،منزہ اعجاز،منورآکاش،مہرسخاوت حسین ،محمودابڑو،محموداحمد چوہدری ،محمدعلی ایاز ،مجیداحمدجئی،فہیم عامر کی تحریروں نے بھی پڑھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔اس عرصہ کے دوران گردوپیش کو مجموعی طور پر 126لکھاریوں کی قلمی معاونت حاصل رہی ۔

فیس بک کمینٹ

گرد و پیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article” گرد و پیش “کی پہلی سالگرہ :رضا علی عابدی صاحب کے دستِ مبارک سے میگزین کی رونمائی
Next Article ناک کی کیل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟۔۔ کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکرؔ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

” گرد و پیش “کی پہلی سالگرہ :رضا علی عابدی صاحب کے دستِ مبارک سے میگزین کی رونمائی

دسمبر 5, 2017

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان جون 5, 2023
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست جون 5, 2023
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن جون 5, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی جون 5, 2023
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر جون 5, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.