Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»شہزاد عمران خان کا اختصاریہ : یہ دل آخر چاہتا کیا ہے ؟
اختصاریئے

شہزاد عمران خان کا اختصاریہ : یہ دل آخر چاہتا کیا ہے ؟

ایڈیٹرجولائی 25, 202327 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دل دو لفظوں سے مل کر بنتا ہے "د”اور "ل” د سے دیا اور ل سے لیا یہ دل بہت ہی شہزادہ قسم کی چیز ہے اس لئے میں دل کے بارے میں لکھنے سے پہلے دل میں سوچ لوں آیا یہ دل اس دل لگی پر آمادہ بھی ہے کہ نہیں ؟
لفظ دل کہنے میں بہت آسان اور سادہ ہے پر یہ دل جب اپنی آئی پر آجائے تو پھر کسی کی پرواہ نہیں کرتا ۔ دن ہو یا رات ،آندھی ہو یا طوفان، چھوٹا ہو یا بڑا یہ دل کسی کی نہیں مانتا اور کیسی بات ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم دل کی بات سنتے ہیں بھلا دل کے کون سے کان ہیں جو سنے گا ۔۔
پہلے میں دل ہی دل میں سوچا کرتا تھا کہ ہم دل کی اتنی کیوں مانتے ہیں ویسے تو دل کی اہمیت دلی طور پہ ہم سب جانتے ہیں مثلاً خواتین آئے دن کہتی ہیں دل نہیں کر رہا کچھ پکانے کو لہٰذا باہر سے کوئی دل پسند چیز منگوا کر کھا لیں گے یا آج دل کر رہا ہے فلاں ریسٹورنٹ میں ڈنر کیا جائے یا دل کرتا ہے جتنے بھی اچھے ڈریس اور جیولری ہو وہ میرے پاس ہو اور مرد حضرات دل ہی دل میں سوچتے ہیں کیونکہ وہ یہ بات زبان پر تو نہیں لا سکتے کہ دل کہہ رہا ہے بیگم صاحبہ کچھ دن کے لئے اپنی امی کے گھر چلی جائیں اور پھر وہی دل لگی وہی رنگین شامیں وہی رات گئے تک دوستوں کے ساتھ گپ شپ، بے ترتیب کمرہ، بکھرے تاش کے پتے، ادھ جلے سگریٹ۔۔
پر ایسا ہو گا نہیں کیونکہ بیگمات بھی آپ کو دل سے پہچانتی ہیں اب آپ کہیں گے کہ میرا دل تو ایسا نہیں چاہتا جبکہ یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے میرے آپ کے اور ہم سب کے دل میں کوئی خاص فرق نہیں ہے بس یہی ہے میرا دل کچھ کہے گا آپ کا دل کچھ کہے گا اور ہو گا وہ جو اخبار والوں کا دل کرے گا ان کا دل کرے گا تو یہ چھپے گا ورنہ جو دل میں آئے گا کریں گے اس کے ساتھ اور دل دل کی گردان کے ساتھ میرا تو دل ہی ڈوبنے لگا ہے۔۔ اس دل کو بہلانے کے لئے میرا دل کر رہا ہے کہ میں اپنا دل پسند پیزا اور ڈرنک لوں پھر اس دل پر غور کروں کہ یہ دل آخر چاہتا کیا ہے؟؟؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعارف وقار کا کالم : اشفاق احمد ، بلیک اینڈ وائٹ یادیں
Next Article وجاہت مسعود کا کالم:افغان پالیسی: غیر سیاسی سوچ کے قبرستانی ہیولے (3)
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.