Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»‬ہائی کورٹ کی طرف سے زکریا یونیورسٹی کو احمدی طالب علم کا داخلہ بحال کرنے کا حکم
اہم خبریں

‬ہائی کورٹ کی طرف سے زکریا یونیورسٹی کو احمدی طالب علم کا داخلہ بحال کرنے کا حکم

ایڈیٹراکتوبر 31, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zikria university
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور ہائی کورٹ نے ملتان میں واقع بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کا منسوخ کیا جانے والا داخلہ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔صغیر (فرضی نام) نے یونیورسٹی میں داخلہ ملنے کے بعد احمدی ہونے کی بنیاد پر منسوخ کیے جانے کے عمل کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شان گل نے کیس کا چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں بہاء الدین یونیورسٹی کو مذہبی وابستگی کی بنیاد پر داخلہ منسوخ کرنے سے روکتے ہوئے وائس چانسلر کو معاملے کی چھان بین کا حکم دیا گیا ہے۔درخواست گزار کے مطابق انہوں نے ڈی فارمیسی کے شعبے میں اقلیتی کوٹے پر داخلہ اپلائی کیا تھا، جس کے بعد ٹیسٹ ہوا اور انہیں 22 ستمبر کو داخلہ مل گیا۔
صغیر نے موقف اپنایا کہ 11 اکتوبر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے انہیں سنے اور بتائے بغیر داخلہ منسوخ کر دیا، جس کے خلاف انہوں نے وائس چانسلر کو درخواست دی مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی۔اس پر انہوں نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے غیر آئینی اقدام کو منسوخ کر کے ان کا داخلہ بحال کرنے کاحکم دیا جائے۔سماعت کے دوران عدالت نے یونیورسٹی کے قانونی مشیر علی صدیق سے استفسار کیا کہ یونیورسٹی نے یہ غیر قانونی سخت قدم کیوں اٹھایا؟ مذہبی بنیاد پر کسی طالب علم کا داخلہ منسوخ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔
علی صدیق نے دلائل دیے کہ داخلہ ہونے کے بعد صغیر کے خلاف شکایات اور درخواستیں موصول ہونے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے چھان بین کرکے ان کا داخلہ منسوخ کیا۔درخواست گزار کے وکیل طاہر محمود نے دلائل دیے کہ ان کے موکل کو انسان نہیں سمجھا گیا اور صرف اس لیے ان کا داخلہ منسوخ کر دیا گیا کہ وہ احمدی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یونیورسٹی انتظامیہ کا یہ اقدام آئین کی خلاف ورزی ہے کیونکہ آئین پاکستان مذہبی بنیاد پر کسی سے امتیازی سلوک کی اجازت نہیں دیتا۔‘اس پر عدالت عالیہ نے قرار دیا کہ آئین کا آرٹیکل 36 بھی اقلیتوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور یہ پہلے سے ہی ستائے ہوئے لوگوں کو ستانے کے مترادف ہے۔عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر معاملے کی تحقیقات کریں۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمدی زکریا یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعاہدے کے باوجود کالعدم تنظیم کا دھرنا جاری : تفصیلات سامنے آنے تک مارچ جاری رکھنے کا اعلان
Next Article ٹی20 ورلڈ کپ : بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ؟ نیوزی لینڈ نے بھرکس نکال دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اور نصف صدی کا قصہ : خالد محمود رسول کا کالم

اکتوبر 22, 2025

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.