Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»رضی الدین رضی کی” شر نگاری”اور کالم ہوتل بابا کے :ڈاکٹر جواز جعفری کا تبصرہ
ادب

رضی الدین رضی کی” شر نگاری”اور کالم ہوتل بابا کے :ڈاکٹر جواز جعفری کا تبصرہ

ایڈیٹرجون 30, 202342 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
]hotel
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی کا شمار ملتان سے تعلق رکھنے والے نامور شعراء میں ہوتا ہے مگر وہ شاعر ہونے کے علاوہ ایک صاحب طرز کالم نگار بھی ہیں۔ ان کی کتاب کالم” ہوتل بابا کے“ حال ہی میں شائع ہوئی ہے دنیا بھر میں سو سو سال سے زاید پرانے اخبارات ابھی تک پورے طمطراق سے شائع ہو رہے ہیں مگر پاکستانی ہر نئی شے کے پیچھے اس طرح بھاگتے ہیں کہ پرانی اشیاء ، شخصیات ، نظریات اور اقدار میلوں پیچھے رہ جاتی ہیں ۔
اگرچہ ہمارے ملک میں پرنٹ میڈیا حالت نزع میں ہے مگر ہمیں رضی صاحب کے کالموں کی یہ کتاب اس لیے بھی اچھی لگی کہ اس کا تعلق پرانے عہد سے ہے ایک ایسا عہد جس میں ڈاکٹر اختر شمار اور اطہر ناسک جیسے ہمارے مرحوم دوست چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ ۔ اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس سے نہ صرف ا دبی منظر نامہ بل کہ بعض ادبی کرداروں کو سمجھنے میں بھی خاصی مدد ملتی ہے۔
یوں تو پاکستان سے شائع ہونے والے ہر اخبار میں روز انہ کی بنیاد پر کالموں کا اتوار بازار لگتا ہے اور ہر جگہ کالم کے نام پر دقیق مقالے یا پھر نابالغ تحریریں شائع ہوتی ہیں مگر رضی کے کالم پڑھنے کے بعد میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ رضی انگلیوں پر گنے جانے والے ان چند قلم کاروں میں شامل ہے جنہیں سچ مچ کالم لکھنا آتا ہے۔ ان کے کالموں میں دلچسپی کے تمام عناصر موجود ہیں جس طرح ان کی غزلوں میں پرندوں کی طرح اڑتے ہوئے مصرعے نظر آتے ہیں کچھ ایسا ہی سماں ان کالموں کے زندہ رہنے والے فقرے باندھ دیتے ہیں جو سال ہا سال گزرنے کے بعد بھی اپنے ممدوحین کا پیچھا کر رہے ہیں۔ میرے نزدیک ہر اچھے کالم نگار کے قلم میں خیر کے ساتھ ساتھ ایک شر بھی ہوتا جسے ایک آدھ فقرے میں اچھال کر وہ آگے بڑھ جاتا ہے اور متاثرین اس پر واویلا کرتے رہ جاتے ہیں یہی شر اسے اپنے عہد کا بڑا کالم نگار بناتا ہے رضی ایک ایسا ہی ‘شر نگار’ ہے اور یہی وہ شے ہے جو کئی دہائیاں پہلے لکھے جانے والے اس کے کالموں کو عہد حاضر میں قابل مطالعہ بناتی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
Next Article عید کے روز ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ بہنوئی اور 2 بیٹوں سمیت ڈیم میں ڈوب گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.