Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان کی” شب برات“ نے ٹویٹر پر رونق لگا دی
اہم خبریں

عمران خان کی” شب برات“ نے ٹویٹر پر رونق لگا دی

ایڈیٹراپریل 9, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اس ٹویٹ کا چرچا ہے جو اب موجود ہی نہیں۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر عمران خان کی اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا کہ انہیں یہ فوراً ڈیلیٹ کرنا پڑی تو ہوا کچھ یوں کہ انہوں نے اپنے ویریفائیڈ اکاونٹ سے جمعرات کی دوپہر ایک ٹویٹ کی جس میں شب برات پر نوافل پڑھنے اور خصوصی دعاوں کی اپیل کی۔
حالانکہ مسلمانوں کی عبادت کی یہ رات تو بدھ کو گزر چکی ہے جس میں لوگ نوافل پڑھتے اور دعائیں مانگتے ہیں۔
عمران خان کی ٹویٹ کرنے کی دیر تھی کہ ان کے ناقدین جو شاید ان کی غلطی پکڑنے کے انتظار میں ہی رہتے ہیں کو تو جیسے موقع مل گیا۔
بس پھر کیا تھا چند ہی منٹوں میں یہ ٹویٹ وائرل ہوگئی، طرح طرح کے تبصرے کیے جانے لگے جس کے بعد وزیراعظم کو اپنی ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کرنا پڑی۔
معروف مزاح نگار فیصل چوہدری نے عمران خان کی ٹویٹ پر تبصرہ کیا کہ آج پھر شب برات ہے کیا؟
فیصل چوہدری کی ٹویٹ پر ہی ٹوئٹر صارف منیب ارشد نے لکھا کہ عمران خان صاحب زندگی کا زیادہ تر حصہ برطانیہ میں گزار کے آئے ہیں اس لیے انہیں زیادہ معلوم ہے کے شب برات کب ہے۔ذوالقرنین حیدر نامی صارف نے لکھا کہ اچھا ہوا عمران خان نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ورنہ ٹائیگر فورس نے آج ثابت کر کے چھوڑنا تھا۔
ایک اور صارف سادی چیما نے لکھا کہ اتنا ہنگامہ کیوں کیا جا رہا ہے کہ خان صاحب کرپٹ تو نہیں ہیں نا۔عمران خان کے حامی سوشل میڈیا صارفین بھی ان کے دفاع میں میدان میں آگئے۔راشد منہاس نامی صارف نے لکھا کہ غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ایک اور صارف ابرار احمد نے تو یہاں تک لکھ دیا کہ کہ کپتان نے آج بولا ہے تو آج ہی شب برات منائیں گے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمر اکمل کی کرکٹ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج ” دیکھیں “ گے : عمران عثمانی
Next Article ملتان : چھ افراد میں کورونا وائرس کے بعد جناح ٹاؤن میں مکمل لاک ڈاؤن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.