Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مارچ 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات
  • ایران ’بیڈ بوائے‘ بننے سے گریز کرے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوہاٹ پر ڈرون حملوں کی کوشش : فلائٹ آپریشن معطل
  • حکومت آج پھر پیٹرول مہنگا کرے گی
  • کیا امریکہ جنگ بند کر سکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان : چھ افراد میں کورونا وائرس کے بعد جناح ٹاؤن میں مکمل لاک ڈاؤن
اہم خبریں

ملتان : چھ افراد میں کورونا وائرس کے بعد جناح ٹاؤن میں مکمل لاک ڈاؤن

ایڈیٹراپریل 9, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona lock Down multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ایک ہی خاندان کے چھ افراد میں کورونا وائرس کے بعد علاقہ سیل کر دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے شکار افراد کو ریسکیو کرنیوالی ریپڈ ریسپانس ٹیم نے جمعرات کے روز کارروائی کرتے ہوئے جناح ٹاون کے رہائشی کورونا وائرس کے شکار مریض طاہر نواز کو طیب اردگان مظفر گڑھ شفٹ کر دیا ہے۔اس مریض کا ایک بیٹا،بھابی، دو بھتیجے اور ایک بھتیجی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ بچوں اور بھابی کو نشتر ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے ان مریضوں کو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ریفر کر دیا جائے گا جہاں طاہر نواز کا بھائی پہلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے زیر علاج ہےاس واقعے کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
اس کارروائی کے دوران جناح ٹاون کے متعلقہ ایریا کو سیل کر دیا گیا ہے جب کہ سٹریلائزیشن کے لئے ریسکیو 1122کی طرف سے کیمیکل کا سپرے جاری ہے۔علاقے میں آمدورفت روکنے کے لئے پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ کورونا کا مریض طاہر نواز 17 مارچ کو انگلینڈ سے لاہور پہنچا تھا اور وہ اپنی فیملی کے ہمراہ 18 مارچ کو ملتان پہنچا تھا۔علامت ظاہر ہونے پر طاہر نواز نے نشتر ہسپتال کے کورونا کاونٹر کا وزٹ کیا۔کاونٹر کے عملہ نے اسے گھر پر آئسولیشن اختیار کرنیکی ہدایت کی تھی۔طاہر نواز نے اپنی فیملی اور بھائی کے ہمراہ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا وزٹ بھی کیا جہاں طاہر نواز کے بھائی کو شیخ زید ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جب کہ طاہر نواز خود واپس ملتان آ گیا اور گھر میں آئسولیشن اختیار کر لی تھی۔ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے طاہر نواز کی بیماری اور ایڈریس کے بارے میں ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک کو تحریری طور آگاہ کیا اور اس خط کی بنیاد پر ریپڈ ریسپانس ٹیم نے بروقت کاروائی کرکے طاہر نواز کو ٹریس کیا اور ریسکیو1122 کے ذریعے رجب طیب اردگان ہسپتال شفٹ کردیا ہے۔
فیملی نے ایک نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کرائے ہیں جس میں طاہر نواز کے ایک بیٹے،بھابی، دو بھتیجے اور ایک بھتیجی بھی کورونا وائرس کا شکار بتایا گیا ہے۔اب مریضوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں سے انہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ریفر کیا جائے گا جہاں ان کے ٹیسٹ دوبارہ ہونگے۔ایس او پیز کے مطابق جناح ٹاون کے ایریا کو مکمل طور پر لاک ڈاؤ ن کر دیا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جناح ٹاؤن کورونا وائرس ملتان رومان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کی” شب برات“ نے ٹویٹر پر رونق لگا دی
Next Article طالب علم رہنما عالمگیر وزیر سپریم کورٹ سے ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے :ارشد چوہدری کی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز مارچ 15, 2026
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق مارچ 14, 2026
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم مارچ 14, 2026
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی مارچ 14, 2026
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات مارچ 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.