Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»پاکستان کے سب سے زیادہ ٹی20میچز،زیادہ فتوحات،بلیک کیپس پر بھی سبقت
عمران عثمانی

پاکستان کے سب سے زیادہ ٹی20میچز،زیادہ فتوحات،بلیک کیپس پر بھی سبقت

ایڈیٹردسمبر 14, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Logo Pakistan's cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ولنگٹن:( عمران عثمانی سے ) پاکستان کرکٹ ٹیم سال کی آخری ٹی20 سیریز 18دسمبر سے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے۔بابر اعظم کے زخمی ہونے کے بعد ٹیم کی پلاننگ کو دھچکا ضرور لگا ہے لیکن بہر حال انجریز بھی پارٹ آف گیم ہے اور کسی بھی ٹیم کو آخری حد تک کسی ایک کھلاڑہ پر اتنا انحصاربھی نہیں کرنا چاہئے کہ وہ زخمی ہوجائے تو ٹیم کو جیتنے کا یقین ہی نہ رہے۔
ورلڈ ٹی 20 کی تیاری اس وقت فوکس ہے لیکن 2017سے 2019تک مسلسل 11 ٹی 20 سیریز جیت کر 28ماہ تک ورلڈ رینکنگ میں پہلے نمبر پر رہنے والا پاکستان اس وقت چوتھی پوزیشن پر ہے،ماضی کی نسبت اب اپنی رینکنگ اور کارکردگی بہتر کرنے کا حقیقی وقت ہے کیونکہ 10 ماہ کی دوری پر موجود ورلڈ ٹی 20 کاریویو اسی سیریز سے شروع ہوچکا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی مناسبت سے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اس فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا ریکارڈ کیا ہے اور ٹیم کی اپنی پوزیشن کیسی ہے،پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ 157 ٹی 20ا نٹر نیشنل میچز کھیلنے کا تجربہ حاصل ہے اور سب سے ہی زیادہ 96 فتوحات اس کے نام کے آگے درج ہیں۔اسے 56 میچز میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان کا ٹی 20 انٹر نیشنل میں بڑا مجموعہ 205 اور کم اسکور 74 ہے،اس کے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے 134میچز ہیں جو بہر حال ایک اچھی تعداد ہے لیکن اس کی کامیابیاں 63 میچز میں ہیں اور اس کی ناکامیاں 59ہیں،اس طرح نیوزی لینڈ کا ریکارڈ وفتح کا تناسب پاکستان سے کہیں کم ہے اور اسے پاکستان سے زیادہ شکستیں بھی ہوئی ہیں۔
نیوزی لینڈ کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں بڑا مجموعہ243 اور کم سے کم 60 ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے باہمی مقابلوں کو دیکھا جائے تو گرین کیپس21 میچز کھیلے اور ان میں 13 فتوحات کے ساتھ وہ آگے ہے،بلیک کیپس کو اس کے مقابلے میں 8فتوحات نصیب ہوئی ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان 201رنزبھی سیٹ کرچکا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 6 باہمی سیریز ہوچکی ہیں۔3سیریز میں پاکستان نے ٹرافی اٹھائی،2میں کیویز کے حق میں ٹرافی گئی جبکہ ایک سیریز برابر رہی۔پاکستان نے 2018میں نیوزی لینڈ میں اکلوتی باہمی ٹی 20 سیریز1-2 سے جیت رکھی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے 2011 اور 2016میں کامیابی اپنے نام کی تھی۔نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے 9میچز میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ٹف ٹائم دیا ہے کیونکہ اگر کیویز نے 5میچز جیتے ہیں تو پاکستان نے بھی 4میچز اپنے نام کررکھے ہیں۔گرین کیپس 25 جنوری 2018سے 4نومبر 2018تک کھیلے گئے آخری 5میچزمیں ناقابل شکست ہیں ،ان میں سے اس نے 3میچز عرب امارات اور 2نیوزی لینڈ میں جیتے ہیں ،ان میں ایک آک لینڈ میں تھا۔نومبر 2018کے بعد دونوں ٹیمیں پہلی بار ٹی 20 میں آمنے سامنے ہونگی۔
بیٹنگ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل15میچز میں 463 اور پاکستان کے محمد حفیظ14میچزمیں412رنزبناکر آگے پیچھے ہیں،کین ولیمسن 356رنزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔مارٹن گپٹل کی ناقابل شکست 87 اور بابر اعظم کی 79رنزکی اننگز باہمی مقابلوں کے ٹاپ انفرادی اسکور ہیں۔عمرگل کی 6رنزکے عوض 5 اور ٹم سائوتھی کی 18رنز دے کر 5وکٹیں بہترین انفرادی بائولنگ ہے ۔شاہد آفریدی نے 15میچز میں 21 اورٹم سائوتھی نے 11میچز میں 17وکٹوں کے ساتھ ٹاپ کر رکھا ہے۔
(بشکریہ: کرک سین)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹی20 کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا اختصاریہ : لاہور جلسے میں ‌نواز شریف کی تقریر ، اگر قسور رضی زندہ ہوتے ؟
Next Article مہنگا اور سستا ماسک ۔۔ شاہد مجید جعفری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.