Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»ملتان ، کراچی اور پشاور کے بعد آج سیمی فائنل کا ٹکٹ کسے ملے گا ؟ عمران عثمانی کا تجزیہ
تجزیے

ملتان ، کراچی اور پشاور کے بعد آج سیمی فائنل کا ٹکٹ کسے ملے گا ؟ عمران عثمانی کا تجزیہ

ایڈیٹرمارچ 15, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore psl www.girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر اپنے ساتھ قریب پشاور زلمی کو بھی سیمی فائنل میں لے گیا۔ یونائیٹڈ ٹیم آخری میچ میں آخری شکست کے ساتھ ہی سیمی فائنل سے باہر ہوگئی . اس طرح ملتان،کراچی اور پشاور زلمی کی فائنل 4 میں ٹکٹ کنفرم ہوگئ ہے۔ چوتھی و آخری ٹیم کوئٹہ ہوگی یا لاہور؟ اس کےلئے اتوار کے میچ فیصلہ کن ہونگے۔ 2 مرتبہ کی چیمپئن یونائیٹڈ ٹیم پی ایس ایل تاریخ میں پہلی بار فائنل 4 سے باہر ہوئی ہے ۔
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔میچ میں ناکامی کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اس سے قبل 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئےلو اسکورننگ میچ میں کراچی کنگز نے 137 رنز کا ہدف 4گیندیں قبل 6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شرجیل خان نے 14 گیندوں پر 37 رنز بناکر مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔ٹاپ آرڈر بلے بازوں حسین طلعت اور فل سالٹ کے علاوہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کسی اور کھلاڑی نے بہترکارکردگی کا مظاہرہ نہ کیا ۔ حسین طلعت نے 4 چوکوں کی مدد سے 37 جبکہ فل سالٹ نے 3 چوکوں اور ایک چھکے کی بدولت 25 رنز بنائے۔دونوں کھلاڑیوں کے پویلین واپس لوٹتے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کااسکور بورڈ پر بڑا مجموعہ سجانے کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنزبنائے۔
مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کے اوپنر شرجیل خان نے پہلے اوور میں فاسٹ باؤلر موسیٰ خان کو 20 رنز جڑ کر اننگز کا جارحانہ آغاز کیا۔ انہوں نے بابراعظم کے ہمراہ30 گیندوں پر60 رنز کی ابتدائی شراکت قائم کی۔شرجیل خان 14گیندوں پر 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی بدولت 37 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔بابراعظم نے 18 رنز بنائے۔کپتان عماد وسیم 32 گیندوں پر 26 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔118 رنز کے مجموعے پر 6 وکٹیں گنوانے والی کراچی کنگز کو جیت کے لیے آخری14 گیندوں پر19 رنز درکار تھے کہ عمید آصف نے ایک چھکا اور ایک چوکا لگا کرٹیم کو فتح دلادی۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف 4 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔عمید آصف 13 اور کرس جارڈن 6 رنزبناکر ناٹ آؤٹ شرجیل خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
آخری 2 گروپ میچز15 مارچ اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور جبکہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : کورونا آپ سے زیادہ سیانا ہے
Next Article پاکستان میں کورونا کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس، کل تعداد 32
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ مئی 1, 2026
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.