Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کوہلی اور شرما پاگل ہوگئے ، ویمنز ہیڈ کوچ سنگین الزام پر معطل: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کوہلی اور شرما پاگل ہوگئے ، ویمنز ہیڈ کوچ سنگین الزام پر معطل: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 22, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kohli and wife
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا نے یورپ کی پہلی بڑی اور ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والی ٹیموں کی سیریز نگل لی.بنگلہ دیش کا دورہ آئرلینڈ باقاعدہ ملتوی کردیا گیا ہے. دونوں ممالک میں 7 انٹرنیشنل میچز شیڈول تھے جن میں سے 3 ون ڈے میچ بلفاسٹ اور 4 ٹی 20 میچز انگلینڈ میں رکھے گئے تھے. یہ دورہ مئی میں ہونا تھا لیکن انگلینڈ میں 28 مئی تک معطل ہونے والی تمام کرکٹ سرگرمیاں بھی اس دورے کے التوا کی بنیادی وجہ بنی .دونوں ممالک اس سیریز کو پھر ری شیڈول کریں گے.
**ویمنز ہیڈ کوچ جنسی ہراسگی پر معطل**
بھارت کیلئے 1990 کے عشرے میں 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے سابق کرکٹر اتول بدیدی کو شرمناک الزامات کا سامنا ہے. 53 سالہ کرکٹر ان دنوں خواتین کی کوچنگ میں مصروف تھے کہ ان پر جنسی ہراسگی، جسمانی حملے کے سنگین الزامات لگ گئے ہیں.
بھارتی ریاست گجرات کے چوتھے بڑی آبادی والے شہر بڑودا کے ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ جنسی ہراسگی کے الزام میں معطل کردیئے گئے ہیں اور انکے خلاف انکوائری شروع ہوگئ ہے .
اپریل 2019 میں کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے والے بدیدی نے الزامات کی تردید کردی ہے. کورونا وائرس کی وجہ سے جاری ملکی حالات کے پیش نظر انکوائری کا آغاز بعد میں ہوگا.
**سری لنکا کرکٹ بھی معطل **
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے ملک میں ہر قسم کی کرکٹ قدرے تاخیر سے معطل کر ہی دی.انگلینڈ کی ٹیم کو دورہ ادھورا چھوڑ کر کولمبو سے وطن واپس گئے ہفتہ ہونے کو ہے لیکن بورڈ اس پر ناخوش تھا. اب تازہ ترین صورتحال میں لنکن بورڈ کو احسا س ہوا تو اسنے تا حکم ثانی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگائی ہے.
** کوہلی اور انوشکا شرما کی پاگل پن تصویر پر تنقید **
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا اپنی پرفارمنس کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں ممتاز مقام ہے لیکن اپنے جارحانہ رویہ اور مشتعل مزاجی کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں بھی رہتے ہیں. اب کورونا وائرس کو لے لیں. اس پر انکا ویڈیو پیغام عوام کی بھلائی کیلئے ہے جس میں وہ احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے یہ بھی تلقین کر رہے ہیں کہ گھر میں قیام سے بیوی کو وقت دینے کا موقع ملتا ہے اور بچے ہوں تو زندگی کا بہترین وقت گزارا جاسکتا ہے.
باتیں بہت اچھی کی ہیں لیکن اسکے ساتھ اپنی اور اہلیہ کی جو تصویر شیئر کی وہ اتنے نازک ترین موقع پر مزاحیہ و پاگل پن جیسی تعبیر رکھتی ہے. صارفین نے دونوں پر کڑی تنقید کی ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کوہلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاور تو کوئی کام نہیں ، کرونا سے ہی لڑنا ہے ۔۔ شاہد راحیل خان
Next Article کورونا سے چوتھی ہلاکت : پنجاب میں فوج طلب کر لی گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.