Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کورونا کا آئی سی سی پر وار،مقابلے منسوخ،ورلڈ ٹی 20 بھی اگلے سال : کرکٹ حلقوں سے نئی خبروں کے ساتھ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کورونا کا آئی سی سی پر وار،مقابلے منسوخ،ورلڈ ٹی 20 بھی اگلے سال : کرکٹ حلقوں سے نئی خبروں کے ساتھ عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 27, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
t 20 cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے جون 2020 تک ہر قسم کی کرکٹ ملتوی کردی ہے جس کے بعد آسٹریلیا کا دورہ بنگلہ دیش ختم ہوگیا ہے. ٹیم نے جون میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلنے تھے. ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ بھی کھٹائی میں پڑگیا ہے. 4 جون سے پہلا ٹیسٹ کھیلا جا نا تھا .پاکستان کا دورہ آئرلینڈ بھی ختم ہوگیا ہے. جمعرات کی شب آئی سی سی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دنیا بھر کے حالات کے بعد کورونا مسائل دیکھتے ہوئے گلوبل باڈی نے جون 2020 تک تمام قسم کی کرکٹ ختم کردی ہے. جولائی سے آغاز کا فیصلہ بھی بعد میں ہوگا ۔
ورلڈ ٹی 20 جو سال کے آخر میں شیڈول ہے وہ 2021 تک ملتوی ہوسکتا ہے اسکا فیصلہ آج سے شروع ہونے والی آئی سی سی ویڈیو کانفرنس میٹنگ میں ہوگا.
دوسری جانب انگلش کرکٹ بورڈ نے 28 مئی تک سیزن کے التوا کے بعد نئ بات کردی ہے. ای سی بی ذرائع کے مطابق 28 مئی کے بعد بھی سیزن ممکن دکھائی نہیں دے رہا. اگر گنجائش نکلی تو انٹر نیشنل کرکٹ خالی گرائونڈ ز میں کروائی جائے گی .اس سال ویسٹ انڈیز اور پاکستان نے ٹیسٹ میچ کھیلنے ہیں .
**کرکٹ کٹ فین کی تجویز پر**
کرکٹ آسٹریلیا نے اگلے سیزن کیلئے اپنے پلیئرز کیلئے نئی کٹ کا ڈیزائن فائنل کرلیا ہے یہ فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا نے فینز کی جانب سے دیئے گئے متعدد ڈیزائنز کے بعد فائنل کیا. اس طرح 2020-21 کے کرکٹ سیزن میں کرکٹرز جس لباس میں ایکشن میں ہونگے اسکا ڈیزائن وکلر ایک عام سے تماشائی کا دیا ہوا ہوگا.
**کورونا سے بکی بھی بے حال**
کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک پریشان اور عوام جان بچانے کی فکر میں ہے تو کھیلوں پر جوا کرانے والے ادارے اور کمپنیاں اپنے خسارے کی فکر میں ہیں. بک میکرز اپنے آفس بند کرنے پر مجبور اور اسٹاف کی تنخواہیں دینے سے محروم ہوگئے ہیں. بعض ممالک میں اب جوا موسم پر لگنے لگ گیا ہے لیکن یہ اسلئے زیادہ نہیں چل رہا کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی اکثر درست ہوتی ہے.
**جیمز اینڈرسن کا کیریئر کورونا کے رحم و کرم پر**
انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے جیمز اینڈرسن کورونا سے ڈبل خوفزدہ ہوگئے ہیں. گزشتہ 18 ماہ کا عرصہ انہوں نے زیادہ تر انجریز میں گزارا ہے. اب مکمل فٹ ہوئے ہیں تو کھیل نہیں پارہے کیونکہ کورونا کی وجہ سے انٹرنیشنل تو کیا کلب کرکٹ تک ممکن نہیں.اسلئے اینڈرسن جلد از جلد کرکٹ کے آغاز کے خواہاں ہیں لیکن ساتھ میں کورونا کے اٹیک سے بچنے کی فکر میں بھی ہیں. اس سال اگر کرکٹ سیزن ممکن نہ ہوا تو 37 سالہ فاسٹ بائولر کو کورونا کی وجہ سے اپنا کیرئیر ختم ہونے کا ڈر بھی ہے.
**کرکٹ آسٹریلیا کو کرکٹرز کے دماغ خراب ہونے کا ڈر**
کرکٹ آسٹریلیا کو ایک مرتبہ پھر اپنے کرکٹرز کے دماغ خراب ہونے کا ڈر ہوگیا ہے، یہ ڈر اپنی جگہ ایک وجہ رکھتا ہے. گزشتہ 5 ماہ کے دوران ایک خاتون کرکٹر سمیت 4 کھلاڑیوں نے دماغی مسائل کی وجہ سے نہ صرف کرکٹ سے وقفہ لیا بلکہ علاج کروایا. بورڈ کو اب کورونا کی وجہ سے گھروں میں مقیم ان کرکٹرز کی فٹنس سے زیادہ دماغی حالت کی فکر پڑگئ ہے،اس لئے بورڈ نے فزیو مائیکل لائڈ کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ وہ پلیئرز کے ساتھ رابطے میں رہیں اور انکی دماغی حالت چیک کرتے رہیں.
کرکٹ آسٹریلیا نے اسکا فیصلہ اسلئے بھی کیا کہ حال ہی میں کنٹریکٹ یافتہ رکن گلین میکسویل نے انکشاف کیا تھا کہ انکے دماغ میں شیطان نے بسیرا کرلیا تھا.
ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر بھی کچھ اسی طرح کی ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں.
**7 کرکٹ ایونٹس ملتوی،ٹی 20 ٹرافی کی پرواز بھی منسوخ**
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے گلوبل ایونٹس کے 7 کوالیفائنگ رائونڈ ملتوی کردیئے ہیں. اگلے ماہ شروع ہونے والے ایونٹس 2023 کے ورلڈ کپ تک مختلف دیگر گلوبل ایونٹس سے متعلق تھے. دوسری جانب کرکٹ کی عالمی باڈی نے ورلڈ ٹی 20 ٹرافی کا گلوبل سفر بھی روک دیا ہے.
**کیوی کرکٹر چندے کے رحم و کرم پر**
اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کیلئے ٹرافی کا سفر اگلے ماہ شروع ہونا تها.
نیوزی لینڈ کے سابق پیسر نے اپنی و فیملی کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی.انگلینڈ میں رہنے والے این اوبرائن اس وقت نیوزی لینڈ میں پھنسے ہوئے ہیں. انکی اہلیہ بیمار ہے جبکہ 2 بیٹیاں بھی ساتھ ہیں وہ مسلسل اس جستجو میں ہیں کہ انکو ویلنگٹن سے لندن کی فلائٹ مل جائے مگر ہر فلائٹ ملتوی ہورہی ہے جس کے باعث انہیں مالی مسائل کا سامنا ہے. کیوی کرکٹر نے فنڈز کیلئے اپنا ایک پیج بنا لیا ہے جو کیوی بورڈ کیلئے سوچنے کا مقام ہے.
**کرکٹرز بھی معاوضوں سے محروم**
لیں جی،کورونا نے کرکٹرز کی کمائی بھی نگل لی،کرکٹر ز کے بڑے سنڑل کنٹریکٹ ہوتے ہیں. معاہدے ہوتے ہیں. خیال تو یہی ہوگا کہ انکو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن فرق پڑنا شروع ہوگیا ہے.
بنگلہ دیشی پروفیشنل کرکٹرز کی بڑی تعداد اپنے معاوضوں سے محروم ہونے والی ہے .ڈھاکا پریمئر لیگ اگر آگے نہ ہوسکی تو 60 کرکٹرز اپنے معاوضے حاصل نہیں کرسکیں گے کیونکہ وہ سنٹرل کنٹریکٹ کا حصہ ہیں اور ہی فرسٹ کلاس کرکٹ کا.بنگلہ دیش بورڈ نے 17قومی اور 90 فرسٹ کلاس کرکٹرز سے معاہدے کر رکھے ہیں جبکہ 216 پلیئرز اعلی سطح کی قومی کرکٹ کھیل رہے تھے.
**خواتین کرکٹرز پرائے دیس میں خوار**
انگلش ویمنز کرکٹرز لورین وین فیلڈ اور ایمی جونز کورونا کی وجہ سے ملک بدر ہیں. دونوں آسٹریلیا میں موجود ہیں. ملکی بارڈرز بند ہونے اور فلائٹ آپریشن ملتوی ہونے کی وجہ سے مستقبل قریب میں بھی اپنے ملک واپسی کے امکانات نہیں ہیں لورین کا یہ سفر ہنی منی منانے کیلئے بھی تھا انکی شادی حال میں ہوئ تھی.
**2 انگلش کرکٹرز کی عجب خوش فہمی**
بھارتی حکومت اور بورڈ حکام آئی پی ایل 2020 کروانے میں دن بدن اعتماد کھوتے جارہے ہیں. 29 مارچ سے 15 اپریل تک التوا میں جانے والی مہنگی ترین لیگ کے اپریل میں ہونے کے امکانات قریب ختم ہوچکے ہیں لیکن انگلینڈ کے 2 کھلاڑی ایسے ہیں جن کو لیگ کے ہونے کا یقین ہے اور بہت حد تک بے چینی بھی.
ورلڈ کپ 2019 کے ونر ہیرو بین سٹوکس اور جوس بٹلر کے بارے میں علم ہواہے کہ وہ بھر پور ٹریننگ میں مصروف ہیں اور آئی پی ایل کے آغاز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں. ان سے جب اس بھر پور محنت کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات موجود ہے کہ اپریل کے وسط سے آئی پی ایل کا آغاز ہوجائے گا. بھارت میں جاری 21 روزہ لاک ڈائون کا اختتام 14 اپریل کو ہوگا. اگر اس میں اضافہ نہ ہوا تو انگلش سٹار ز کو 20 اپریل تک لیگ کے آغاز کا انتظار ہے.
اب یہ پرکشش معاوضے کا لالچ ہے یا کھیلنے کا جنون مگر موجودہ حالات میں نہایت ہی حیران کن ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولویوں نے جامعہ الازہر کا فتویٰ مسترد کر دیا : سندھ حکومت نے باجماعت نماز پر پابندی لگا دی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : مارشل لا بھی ناکام ہوگا!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.