Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»شائقین کیلئے نیا کڑا،کرکٹ گراؤنڈز میں کورونا چیک پوائنٹس ،آئی سولیشن اسٹینڈز ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

شائقین کیلئے نیا کڑا،کرکٹ گراؤنڈز میں کورونا چیک پوائنٹس ،آئی سولیشن اسٹینڈز ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 27, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک وقت تھا ،کرکٹ آزاد تھی. گراؤنڈ میں موجود تماشائی اپنے ہیروز تک پہنچ جاتے تھے بلکہ وکٹ پر جا کر لیٹ بھی جاتے تھے. کھلاڑیوں سے لپٹ جاتے تھے. پھر ایک وقت آیا، دہشت گردی کے خوف سے گرائونڈز اور تماشائی آہنی حصار میں چلے گئے .پھر یہ حصار بھی ناکافی رہے اور پاکستان جیسے ممالک کے میدان سرے سے غیر آباد ہوگئے.سکیورٹی کے جدید آلات سے ایک مرتبہ پھر کرکٹ ،میدان اور عوام محفوظ ہونا شروع ہوئے اور رونقیں بحال ہونے لگیں تو اب ایک ایسا دشمن حملہ آور ہوا ہے جسے آہنی ہا تھ پکڑسکتے ہیں اور نہ کوئی تدبیر. چنانچہ ایک مرتبہ پھر دنیا ئے اسپورٹس پر تاریکی کا راج ہے.
ایسے میں ہم اب آنے والےوقت میں ایک نیا کام ہوتے دیکھیں گے.
انگلینڈ کے اس موسم گرما کے کرکٹ سیزن کے دوران انٹر نیشنل میچز میں گراؤنڈز کے باہر کورونا وائرس ٹیسٹنگ چیک پوائنٹس قائم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہی نہیں بلکہ گراؤنڈز میں آئی سولیشن یونٹ بھی بنائے جائیں گے تاکہ حساس افراد کو وہاں رکھا جاسکے.
انگلینڈ کرکٹ سیزن پہلے ہی 28 مئی تک موخر ہے. جون تک انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پابندی عائد کرچکی ہے جس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ اگر حالات نے اجازت دی تو سیزن جولائی میں شروع ہوگا. ویسٹ انڈیز کی جون کی سیریز موخر ہوگی پاکستان انگلینڈ کی جولائی سیریز وقت پر کھیلی جاسکتی ہے مگر بات وہی کہ حکومت کی کلیئرنس اور حالات کی بہتری مشروط ہے
ای سی بی ترجمان کے مطابق سیزن کا بڑا حصہ بند گراؤنڈز میں کروانے کا فیصلہ بھی ہوچکا ہے. کم سے کم لوگوں کو ٹی وی پر براہ راست مقابلے دیکھنے کو ملیں ایسے میں نارمل حالات میں میچ کے دن گراؤنڈ میں کام کرنے والے 1500 افراد کم ہوکر 350 ہوجائیں گے.ویسٹ انڈیز، پاکستان،آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے کھلاڑیوں واسٹاف ،انکی رہائش، سفر ودیگر معاملات کو سیٹ کرنا بھی بڑا چیلنج ہوگا. 1بلین پاؤنڈز سے زیادہ کی ڈیل بورڈ، براڈ کاسٹرز وپارٹنرز کیلئے نہایت اہم ہے لیکن زندگی سے نہیں. اسلئے تمام آپشن دیکھے جائیں گے.محدود اوور ز کی کرکٹ اور اسکے ساتھ 100 بالز ڈیبیو ایونٹ ترجیحات میں شامل ہیں.
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی مجوزہ پلاننگ کا اختتام کیا ہوگا یہ تو وقت بتائےگا لیکن آئندہ چند سالوں کیلئے یہ بات قریب طے ہوگئ ہے کہ دنیا کے کسی بھی گرائونڈ میں ہونے والے کرکٹ میچ کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹنگ چیک پوائنٹس سے اب شائقین کو گزرنا ہوگا. سکیورٹی، کلیئرنس اور دیگر مراحل اپنی جگہ آنے والوں کیلئے چیلنج ہونگے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتنہائیوں کے کرب کو کچھ تو گھٹائیے : غزل / رضوانہ تبسم درانی
Next Article آئی سی سی اجلاس، ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ جون تک مؤ خر ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے

اپریل 28, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.