Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کورونا؟آسٹریلین ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر ڈراپ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

کورونا؟آسٹریلین ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر ڈراپ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 31, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر ٹیم سے حیران کن طور پر ڈراپ ہوگئے. کورونا وجہ بنی یا کچھ اور ِ
لیکن رکیں یہ وہ ٹیم نہیں جس کی وہ کوچنگ کر رہے ہیں بلکہ وہ ٹیم ہے جس کا انتخاب ماضی کے لیجنڈری اسپنر شین وارن نے کیا ہے.
شین وارن سلیکٹر ہیں اور نہ ہی کسی ٹیم سے کوئی چیلنج ہے.
شین وارن نے اپنے کرکٹ کیریئر میں جن کے ساتھ ایشز سیریز کھیلی ہے ان میں سے انہوں نے ڈریم الیون کا انتخاب کیا ہے. شین وارن نے حیران کن طور پر اپنے ساتھ کھیلنے والے موجودہ ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کو نکال دیا ہے. یہی نہیں بلکہ فاسٹ باؤلر بریٹ لی اور وکٹ کیپر این ہیلی بھی ان کا اعتماد جیتنے میں ناکام رہے ہیں. 1991 میں ڈیبیو کرنے والے اسپنر نے 2007کے سیزن میں آخری ٹیسٹ کھیلا. 145 میچ کھیلنے والے وارن کی بیسٹ ٹیم نے 971 ٹیسٹ میچ کھیل کر182سنچریز کی مدد سے65192 رنز بنائے. بائولرز نے 1206 وکٹیں لیں .وارن کی ٹیم میں شامل 4 کرکٹر ز کپتان بھی رہے .
شین وارن نے نامور وکٹ کیپر این ہیلی پر ایڈم گلکرسٹ کو فوقیت دی ہے.
وارن ڈریم الیون
1.میتھیو ہیڈں. 103 میچ،8625 رنز.
2.مائیکل سلیٹر،74 میچ،5312 رنز.
3.رکی پونٹنگ.168 میچ،13378 رنز.
4. مارک واہ،128میچ.8029 رنز.
5.ایلن بارڈر،کپتان 165 میچ.11174 رنز.
6.سٹیوا واہ. 168 میچ.10927رنز.
7.ایڈم گلکرسٹ، 96میچ.5570رنز.
8.ٹم مے، 24میچ.75 وکٹیں.
9 . جیسن گلیسپی. 71میچ.259 وکٹیں.
10.بروس ریڈ،27میچ.113وکٹیں.
11.میک گراتھ. 124 میچ.653 وکٹیں.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا کے خلاف ٹائیگر فورس : وزیر اعظم کا قوم سے خطاب ، چندے کی اپیل
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان کا قوم سے خطاب: دو لاکھ افراد کی موت کا پروانہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.