Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لوک سبھا کے انتخابات مکمل، بی جے پی آگے : مودی کے مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
اہم خبریں

لوک سبھا کے انتخابات مکمل، بی جے پی آگے : مودی کے مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان

ایڈیٹرجون 2, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
india election modi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔جس کے بعد نریندر مودی مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں‌۔
بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی 57 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد انتخابات کا مرحلہ ختم ہوگیا۔ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے تک جاری رہا۔ سات مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کردیے گئے ہیں۔
ری پبلک بھارت میٹرکس کی جانب سے جاری کردہ ایگزٹ پول کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور دیگر جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو 543 میں سے 353 سے 368 نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ کانگریس پر مشتمل اتحاد ’انڈیا‘ کو 118 سے 133 نشستیں مل سکتی ہیں اور دیگر کو 43 سے 48 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ جان کی بات ایجنسی کے ایگزٹ پول میں کہا گیا ہے کہ این ڈی اے کو 362 سے 392، انڈیا اتحاد کو 141 سے 161 اور دیگر کو 10 سے 20 نشستیں مل سکتی ہیں۔دینک بھاسکر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی سربراہی میں بنے دائیں بازو کے اتحاد کو 285 سے 350 جبکہ کانگریس اتحاد کو 145 سے 201 اور دیگر جماعتوں کو 33 سے 49 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔
انڈیا نیوز ڈی ڈائنامکس کے ایگزٹ پول میں بتایا گیا ہے کہ این ڈی اے 371، انڈیا 125 اور دیگر جماعتوں کو 47 نشستیں حاصل ہوسکتی ہیں۔ریپبلک ٹی وی پی مارک کی جانب سے جاری ایگزٹ پول میں بھی این ڈی اے کو 359، اپوزیشن اتحاد انڈیا کو 154 اور دیگر جماعتوں کو 30 نشستیں ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ایگزٹ پول کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے کئی ریاستوں میں مخالفین سے آگے ہے اور ان ریاستوں میں گجرات، دہلی، اڑیسہ، آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ شامل ہیں جبکہ کانگریس کی پنجاب اور کیرالہ میں برتری کا امکان ہے۔
حکومت بنانے کیلئے لوک سبھا میں 272 ارکان کی حمایت ضروری ہے اور ایگزٹ پول جاری ہونے کے بعد نریندر مودی کا مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے کا امکان ہے۔

نوٹ: ایگزٹ پول کے اندازے یا پیشگوئی ضروری نہیں ہے کہ درست ہو تاہم بھارتی انتخابات میں بعض دفعہ نتائج ایگزٹ پول کے قریب ترین بھی آئے ہیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارت الیکشن بی جے پی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علوی
Next Article بھارتی سپر سٹار سلمان خان کے قتل کا ایک اور منصوبہ ناکام : کالے ہرن کا شکار مسئلہ بن گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لکھنؤ سے عادل فراز کا تجزیہ : کسان تحریک نے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا

اکتوبر 15, 2021

سب سے بڑی جمہوریت اور مودی ذہنیت ۔۔ علی نقوی

فروری 27, 2019

بھارت کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو دھچکا

دسمبر 11, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.