Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مارچ 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات
  • ایران ’بیڈ بوائے‘ بننے سے گریز کرے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوہاٹ پر ڈرون حملوں کی کوشش : فلائٹ آپریشن معطل
  • حکومت آج پھر پیٹرول مہنگا کرے گی
  • کیا امریکہ جنگ بند کر سکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»انضمام الحق 30 منٹ تک باتھ روم میں کیوں روتے رہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

انضمام الحق 30 منٹ تک باتھ روم میں کیوں روتے رہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 22, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
inzimam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی ناکامی کی بنیادی وجہ کوچ اور کپتان کا ایک پیج پر نہ ہونا ہے. جس وقت یہ اختلاف ختم کردیں گے تو ٹیم درست ہوجائے گی اور دوسری اہم بات یہ کہ پلیئرز پر ہر حال میں اعتماد قومی ٹیم کو ناقابل شکست بنادے گا. ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ اور چیف سلیکٹر الگ الگ عہدے ہیں. ایک ہی بندے نے اگر یہ سارے کام کرنے ہیں تو باقی 2 عہدے (چیئرمین اور کپتان)بھی اسے بنادیں. کیریئر میں ایک سینئر کی ڈانٹ پر باتھ روم میں شاور میں جاکر آدھا گھنٹہ آنسو بہاتا رہا. صبر کیا اور جو پھل ملا کمال کا تھا.
انضمام نے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ جس وقت میں چیف سلیکٹر تھا تو کپتان اور کوچ ایک پیج پر نہیں تھے.
مکی آرتھر کی سلیکشن کچھ اور کپتان کی کچھ اور ہوتی تھی. میرے لئے بھی مسائل تھے اور ٹیم کے لئے بھی مشکلات. اب اگر ایسا ہورہا ہے تو فتح مشکل ہوگی. مصباح کو ایک ساتھ سارے عہدے نہیں رکھنے چاہئیں. انصاف نہیں کرسکیں گے. بابر اعظم جیسا باصلاحیت بیٹسمین بڑے عرصے بعد آیا .موسی، نسیم شاہ اور عاکف اچھے پیسر کے طور پر سامنے آئے. فاسٹ بائولرز ہمیشہ آتے رہے ہیں. آل رائونڈر کی کمی ہے. بیٹسمین ٹیم کے لئے 40 رنز بھی کرلیں تو پاکستان جیتے گا.ہمارے دور میں کھیلنے والے بھارتی بلے بازوں کی طرح اپنی ذات کے لئے سنچری بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا.
ورلڈ کپ 1992 عمران خان کے مجھ پر اور خود پر یقین کی کہانی ہے. 2 درجن سے زائد اننگز کی ناکامی کے باوجود جب وہ کہتے تھے کہ انضمام ورلڈ کپ جتوائے گا تو سینئر مجھے دیکھتے اور میں کپتان کو دیکھتا تھا .عمران نے یہ باتیں اتنی مرتبہ کیں کہ سینئرز مجھے زہر آلود نگاہوں سے دیکھنے لگے ان کا خیال تھا کہ میں نے عمران پر جادو کردیا ہے. کپتان کا یہ اعتماد ہی مجھے بڑا پلیئر بناگیا. ایک اننگ کی ناکامی پر مجھے ایک سینئر نے اتنا برا بھلا کہا کہ میں 30 منٹ شاور میں روتا رہا لیکن کپتان عمران خان نے ہر وقت حوصلہ افزائی کی .ایسی کپتانی میں نے نہیں دیکھی.
مشتاق احمد کے ساتھ خاصے دلچسپ واقعات رہے. کھیل میں ہلکی پھلکی تفریح پریشر دور کردیتی ہے.
پاکستان کرکٹ آج کے دور کی اور ہے. تینوں فارمیٹ کے الگ کھلاڑی بنانے کا فائدہ ہوگا.
( بشکریہ : کرک سین )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انضمام الحق کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپوائنٹ سکورنگ :مذہبی رہنماؤں نے وبا میں بھی حکومت کا ساتھ نہ دیا ۔۔ شوکت اشفاق
Next Article ایوب نگر سے ٹائیگر نیازی تک ، سقوط ڈھاکہ کی کہانی ۔۔طلعت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

سری لنکا کو 147 رنز پر روکنے میں ناکام : پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز مارچ 15, 2026
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق مارچ 14, 2026
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم مارچ 14, 2026
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی مارچ 14, 2026
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات مارچ 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.