Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ضمیر کو بہلانے کے لیے ماتھا رگڑنے والوں کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایران ، امریکہ ، اسرائیل جنگ میں حوثی بھی شامل : اسرائیل پر میزائل حملہ
اہم خبریں

ایران ، امریکہ ، اسرائیل جنگ میں حوثی بھی شامل : اسرائیل پر میزائل حملہ

ایڈیٹرمارچ 28, 202617 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ameria iran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

صنعا : ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں حوثیوں کی مداخلت سے بحیرہ احمر کے قریب تنازع کے پھیلنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
حوثیوں نے سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی کے دوران بھی اسرائیل کی جانب میزائل داغے تھے۔
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کو ڈرونز، میزائلوں اور ہیلی کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا تھا۔ اس کی وجہ سے کمپنیوں نے یہ روٹ اختیار کرنے کے بجائے افریقہ کا طویل روٹ اپنانے کو ترجیح دی تھی۔
حوثیوں نے جنوری 2024 میں برطانوی اور امریکی جنگی جہازوں پر بھی حملے کیے تھے۔
برطانیہ اور امریکہ نے جواب میں یمن میں حوثی اہداف کے خلاف متعدد حملے کیے اور حوثی باغیوں کے حملوں سے جہاز رانی کی حفاظت کے لیے رائل نیوی کا ایک ڈسٹرائر تعینات کیا۔
مشرق وسطیٰ میں جنگ میں حوثیوں کی مداخلت آبنائے ہرمز، جہاں متعدد ٹینکروں پر حملہ کیا گیا ہے، ایران کی جانب سے مؤثر طریقے سے بند کیے جانے کے بعد جہاز رانی کے لیے مزید خدشات پیدا کر سکتے ہیں۔
حوثی باغیوں نے 2014 سے شمال مغربی یمن کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول کر رکھا ہے، جب اُنھوں نے دارالحکومت صنعا سے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کو بے دخل کیا اوراس کے بعد خانہ جنگی شروع ہو گئی تھی۔
حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تصدیق کر دی
یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثیوں نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔
گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ’حساس اسرائیلی فوجی مقامات کو نشانہ بنانے‘ کے لیے بیلسٹک میزائل داغے ہیں اور یہ اقدام ایران، لبنان، عراق اور فلسطینی علاقوں میں ہدف بنائے جانے کے جواب میں کیا گیا۔‘
گروپ نے مزید کہا کہ اس کے آپریشنز تب تک جاری رہیں گے جب تک تمام محاذوں پر ’جارحیت‘ ختم نہیں ہو جاتی۔
ادھر چتھم ہاؤس کے ریسرچ فیلو فاریہ المسلمی کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی تنازع میں ​​شمولیت ’بڑی اہمیت‘ کی حامل ہے کیونکہ وہ ایک اور اہم بین الاقوامی تجارتی بحیرہ احمر پر بیٹھے ہیں۔
بی بی سی ریڈیو 4 سے گفتگو کرتے ہوئے اُنھوں نے بتایا کہ حوثیوں نے ابھی تک یہ نہیں کہا ہے کہ وہ بحیرہ احمر پر حملہ کریں گے۔ ان کے خیال میں، وہ ’خود کو ایک اور امریکی حملے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
خیال رہے کہ 2025 میں بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر بمباری کی تھی۔
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بحیرہ احمر کی ممکنہ بندش کے سوال پر المسلمی کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ ہمارے پاس پہلے سے ہی ایک ڈراؤنا خواب ہے، اور یہ اسے مزید خوفناک بنا دے گا۔‘
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا ایران ایران اسرائیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’منی لانڈرنگ : ٹک ٹاکر، حمزہ عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مقدمے کے اخراج کی درخواست مسترد
Next Article تھیلیسیمیا : قابل علاج بیماری، لاعلاج کیوں ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا طبی کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آبنائے ہرمز اور محصول کی وصولی کا سوال ، ٹرمپ کا متضاد طرز عمل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 15, 2026

ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 10, 2026

بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

جولائی 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.