Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایران میں میڈیا پر پابندیوں سے اس کا اپنا بیانیہ گم ہو گیا :بی بی سی
اہم خبریں

ایران میں میڈیا پر پابندیوں سے اس کا اپنا بیانیہ گم ہو گیا :بی بی سی

ایڈیٹرجون 20, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tel aviv fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران :حالیہ دنوں میں بہت سارے ایرانی شہریوں نے عالمی میڈیا میں دو ایک جیسے واقعات کی خبروں میں واضع فرق پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے شہر بئر سبع میں ہسپتال پر ہونے والے حملے کو عالمی میڈیا میں فوری اور وسیع کوریج ملی جبکہ اس سے تین دن قبل ایران کے شہر کرمانشاہ میں ایک ہسپتال پر ہونے والے حملے کو زیادہ خبروں میں نہیں دیکھا گیا۔
اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اسرائیل میڈیا کو جلدی رسائی دیتا ہے: غیر ملکی صحافیوں کو فوراً ان مقامات پر لے جایا جاتا ہے اور انھیں آزادی سے رپورٹنگ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔دوسری جانب ایران میں صحافیوں پر پابندیاں ہیں، مقامی میڈیا کو سینسرشپ کا سامنا ہے اور انٹرنیٹ تک رسائی بند ہے۔ ایسے میں صرف عام شہریوں کی جانب سے بنائی گئی غیرواضع ویڈیوز ہی موصول ہوتی ہیں۔
اسرائیل میں نہ صرف زخمی اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد فوری جاری کر دی جاتی ہے بلکہ وقتاً فوقتاً دیگر معلومات بھی منظر عام پر آتی رہتی ہے۔ ایران میں پہلے اسرائیلی حملے کے دو دن بعد بتایا گیا تھا کہ ملک بھر میں 224 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، لیکن اس وقت بھی یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنے لوگ کہاں ہلاک ہوِئے ہیں۔
کرمانشاہ میں ہسپتال کو بھی اسی دن نشانہ بنایا گیا تھا لیکن اس کے بعد سرکاری طور پر کوئی بھی معلومات جاری نہیں کی گئی۔
میڈیا کو رسائی نہ دینے اور شفافیت کی عدم موجودگی میں ایران کا بیانیہ کہیں کھو گیا ہے۔ غمزدہ خاندانوں نے انٹرنیٹ پر اس خلا کو پُر کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ذاتی سوشل میڈیا پوسٹس منظم میڈیا کوریج کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ جنگوں کے دوران مناظر لوگوں کی سوچ استوار کرتے ہیں۔ کرمانشاہ میں ہسپتال کے حملے پر خاموشی یہ ثابت کرتی ہے کہ سینسرشپ اور تنہائی اکثر خوفناک سانحات کو بھی عالمی نگاہ سے اوجھل کر دیتے ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایران اسرائیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچھے ماہ کے دوران ٹرینوں کے 45 حادثات نے ریلوے کارکردگی کا پول کھول دیا
Next Article اسرائیلی فوج نے ایران کے ایک اور ہسپتال پر بمباری کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مجھے کس جرم میں قتل کر دیا گیا ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ

اپریل 4, 2026

ایران ، امریکہ ، اسرائیل جنگ میں حوثی بھی شامل : اسرائیل پر میزائل حملہ

مارچ 28, 2026

جنگ، مذہب اور طبقاتی سچائی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.