Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئی ایم ایف سے 2.6 ارب ڈالر کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں، اسحٰق ڈار
اہم خبریں

آئی ایم ایف سے 2.6 ارب ڈالر کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں، اسحٰق ڈار

ایڈیٹرجون 27, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Ishaq-Dar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت 2.6 ارب ڈالر کے حصول کے لیے راستے بنانے کی کوشش کر رہی ہے جو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے زیر التوا قرض پروگرام کا حصہ ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے نویں جائزے کی تمام تیکنیکی معاملات 9 فروری کو مکمل کردی تھیں، جبکہ یہ جائزہ ستمبر 2022 تک تھا۔
آئی ایم ایف سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ ہم 300 ارب ڈالر تک اقدامات کریں تو ہماری کوشش تھی کہ آدھا حصہ اپنے اخراجات میں کمی اور آدھا حصہ سرمایہ پر اقدامات کریں لیکن حتمی طور پر طے ہوا کہ 215 ارب کے ٹیکسز اور 85 ارب کے اخراجات کم کریں گے اور یہ سب کچھ ہوچکا ہے اور دونوں اطراف سے اس پر اتفاق ہے۔
اسحٰق ڈار نے کہا کہ نہ صرف معاملہ طے ہوگا بلکہ یہ میری فہرست ہے کہ نویں جائزے سے تقریباً ایک ارب ڈالر ملنے ہیں اور مجموعی طور پر پروگرام کے 2.6 ارب ہمیں نہیں ملے ہیں، دسواں جائزہ نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگلے ایک دو دن بہت اہم ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم ایسا کوئی راستہ نکالیں جس کے لیے ہمارے اجلاس مستقل ہو رہے ہیں اور میں کافی حد تک مطمئن ہوں اور امید ہے قوم کو اچھی خبر ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ کل تک ہمارے درمیان جو اعداد شمار کا تبادلہ ہوا ہے، اس کے مطابق امید ہے کہ ہم نواں جائزہ مکمل کریں گے اور ہم راستہ نکالیں گے کہ ہمیں نہ صرف نویں جائزے کے پیسے ملیں بلکہ بقایہ جات بھی پاکستان کو ملیں۔
وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کی جانب سے یہ بیان آئی ایم ایف کے ساتھ نویں جائزے کی تکمیل کے لیے ہونے والی مذاکرات کے بعد آیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان نے 2019 میں 6.5 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت پر اتفاق کرلیا تھا اور 1.2 ارب ڈالر کی قسط باقی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ نواں جائزہ گزشتہ برس اکتوبر میں مکمل ہونا تھا لیکن تاحال حکومت اس میں کامیاب نہیں ہوئی تاہم اب پر امید ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حال ہی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات ہوئی اور مسلسل رابطے جاری ہیں۔
آئی ایم ایف کے ساتھ مذکورہ معاہدہ 30 جون کو اختتام پذیر ہوگا لیکن نواں جائزہ مکمل نہیں ہوا اور دسویں جائزے کے تحت 1.4 ارب ڈالر بھی زیرالتوا ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:نو مئی حادثہ نہیں، طویل تمثیل ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.