Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»بہاول پور»اسلامیہ یونیورسٹی سیکس سکینڈل اور پکے کے ڈاکوؤں کی باہمی لڑائی : سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ کا کالم
بہاول پور

اسلامیہ یونیورسٹی سیکس سکینڈل اور پکے کے ڈاکوؤں کی باہمی لڑائی : سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ کا کالم

ایڈیٹراگست 1, 2023434 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
islamia university bahawalpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قارئین کرام میں چونکہ ڈسٹرکٹ رحیم یار خان سے تعلق رکھتی ہوں وہاں ایک علاقہ کچے کا علاقہ کہلاتا ہے۔۔ کچے کے علاقے کا کچھ حصہ میرے ڈسٹرکٹ رحیم یار خان میں آتا ہے اور کچھ علاقہ کشمور کند ھ کوٹ میں آتا ہے یہاں سنسان جنگلات اور ٹیلے ہیں اور متعدد سالوں سے یہاں جرائم پیشہ لوگ رہتے ہیں اس لیے آپ اکثر سنتے ہوں گے کہ کچے کے علاقے کے ڈاکوؤں نے کارر وائی کی ۔۔
تو قارئین کرام چند روز قبل بھی یہاں آٹھ ڈاکو ہلاک ہو گئے چند روز قبل بھی ایک بچے کو اغوا کیا گیا اور 10 لاکھ ڈیمانڈ کیے گئے مگر والدین بندوبست نہ کر سکے تو دو روز قبل بچے کی ننگی تصویر بھیجی گئی۔ میں اپنے ڈسٹرکٹ میں ہی موجود تھی تو یہ خبر وائرل ہوئی کہ انہڑ گروپ کے آٹھ ڈاکووں کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور اب سندھ اور پنجاب پولیس دونوں ہی کریڈٹ لینے کے لیے جھگڑ رہے ہیں مگر میرا اس خبر سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. ساتھیو مجھے صرف یہ بتانا ہے کہ میرے علاقے میں جو خبر وائرل ہے وہ یہ ہے کہ ڈاکو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل ہوئے ہیں یعنی عثمان چانڈیہ ڈاکو نے ذاتی دشمنی کی بنا پر آٹھ ڈاکو قتل کر دیے۔۔
تو جناب یہ تھے کچے کے ڈاکو اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف یعنی پکے کے ڈاکوؤں پر …آپ پوچھیں گے کہ پکے کے ڈاکو کون ؟ تو جناب اگر وہ علاقہ کچے کا ہے تو ہمارے ترقی یافتہ شہر پکے کے علاقے ہوئے اب پکے کے علاقوں کی بات کرتے ہیں تقریبا ہفتہ بھر سے بہاولپور کی یونیورسٹی کے منشیات اور سیکس سکینڈل کا واویلا ہے اور اس میں پکے کے بہت سے ڈاکو ملوث ہیں ، سیاست دانوں کو تو چھوڑیں استاد جو روحانی باپ ہوتے ہیں جن کو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ نبیوں کا پیشہ ہے مگر کچھ استادوں کے نام بھی پکے کے ڈاکوؤں میں لیے جا رہے ہیں۔
یقین کیجئے قارئین کرام ہر فورم پہ ہر حلقہ احباب میں اگر فون پر بھی بات ہوئی تو موضوع گفتگو یہی رہا میں سوچتی رہی کہ جامعہ میں پڑھنے والی طالبات کے ماں باپ کا کیا حال ہوگا ہر لڑکی مشکوک نظروں کا سامنا کرے گی ۔کچے کے ڈاکوؤں کی ہلاکت کا کریڈٹ تو ڈی پی او رضوان اور سندھ پولیس لینا چاہ رہے ہیں مگر اس سکینڈل کا کیا کریں کہ اعجاز شاہ کو کریڈٹ دیں کہ دھڑلے سے دعوی کرتا رہا کہ ہر ڈیپارٹمنٹ میں 10 ، 12 پروفیسر یہی دھندا کر رہے ہیں افسوسناک تو یہ بات ہوئی کہ پولیس نے چالان میں ابھی صرف آئس نشہ چھ گرام ڈالا ہے ویڈیوز اور تصاویر کا ذکر گول کر گئے۔ مجھے یقین ہے کہ تفتیش کی بے شمار چھلنیوں سے گزر کر یہ کیس تکنیکی بنیادوں پر قابل اخراج مقدمے کی سطح تک پہنچ جائے گا۔ بیچارے کچے کے ڈاکو غریب تھے مارے گئے پکے کے ڈاکو سرخرو ہو جائیں گے بہت سے ایسے کیسز ہمارا منہ چڑاتے رہے ہیں ۔ بنوں کی یونیورسٹی آپ کو یاد ہوگی ویڈیو موجود ہے آج بھی اور دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کیس پر مذہبی رہنما چپ سیاستدان چپ استاد چپ اکا دکا صحافی ہیں جنہیں دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں تو جناب کیا کہیں گے آپ ؟ کہیں کچے کے ڈاکوؤں کی طرح آپس کا کوئی اختلاف ہوا اور یہ سالوں پر محیط گندا کھیل کسی نے ننگا کر دیا۔ چلیں چھوڑیں قارئین کرام کچے کے ڈاکوؤں کو اب پکے کے ڈاکو گنتے ہیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں.
انشاءاللہ اگلے کالم میں پکے کے مزید ڈاکوؤں کو ہائی لائٹ کرنے کی کوشش کروں گی.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو سکینڈل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم نے اب تک نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا: مریم
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:میں اکثر سوچتا ہوں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاولپور: سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

مئی 1, 2024

قصور ویڈیوز سکینڈل کے ملزمان بری: کیا ایسا ہو سکتا ہے اصل ملزم کبھی گرفتار ہی نہ ہوا ہو؟

دسمبر 19, 2023

اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے شاکر شجاع آبادی کے لیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

نومبر 12, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.