Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل باجوہ اگر سپر کنگ تھے تو آپ کیا انکے ملازم تھے؟ عمران خان کا بیانیہ مرچکا:مریم نواز
اہم خبریں

جنرل باجوہ اگر سپر کنگ تھے تو آپ کیا انکے ملازم تھے؟ عمران خان کا بیانیہ مرچکا:مریم نواز

ایڈیٹرفروری 15, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mariam nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے، عمران خان اب عدلیہ کے گھوڑے پر واپس آنے کی کوشش میں ہیں، جنرل (ر) باجوہ اگر سپر کنگ تھے تو آپ کیا تھے؟مریم نواز نے لاہور میں پارٹی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے لیپ ٹاپ دیے، سستا قرض دیا، مقابلہ پگڑی اچھالنے کا نہیں جوانوں کے لیے کام کا ہے، آپ کے بچے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، 99 فیصد لوگوں نے شہباز شریف کے دور میں قرض واپس کیے، شہباز شریف نے کالجز یونیورسٹیز میں سکالر شپ دی، آپ نے جیبیں بھریں، لوگ جیلیں کیوں بھریں۔
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو آئی ایم ایف کے سامنے بٹھانا چاہیے، اس گھڑی چور کو بٹھانا چاہئے تاکہ قوم کو بتائے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیا معاہدے کئے، اس کے گھر کی خواتین نے کئی ارب کی چوری کی، ریاست مدینہ میں فتنے کی سزا ہے کہ اسے ختم کر دو، جب یہ حکومت میں تھا تو کہتا تھا جنرل (ر) باجوہ سے اچھا انسان کوئی نہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ جو سیاست انہوں نے شروع کی وہ ذہنی مریض بنانے کی ہے، اس کے بیانیے کی موت ہوچکی عمران خان کی نماز جنازہ اور تدفین زمان پارک میں ہونی چاہیے۔
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹے بیانیے کے لیے لوگوں کو غدار کہا، کہتا ہے جنرل (ر) باجوہ سپر کنگ تھے، اگر وہ سپر کنگ تھے آپ کیا تھے؟ عوام کو بتاؤ کہ آپ نے امریکہ سے معافی مانگی، آپ اب بھی صدر پاکستان کے پاس بار بار جاتے ہیں کہ میری ایک دفعہ ملاقات کرادو۔ن لیگ کی سینئر نائب صدر نے کہا کہ آپ کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں، سوال بنتا ہے کہ قوم سے جھوٹ کیوں بولا گیا ؟ رجیم چینج کے معاملے میں امریکا کو باعزت کلیئر کر دیا، اگر آپ امریکا کے خلاف نہیں تھے تو قوم کو کیوں بھڑکایا؟ آج کہتا ہے سازش امریکا نے نہیں جنرل (ر)باجوہ نے کی، اس نے جنرل (ر) باجوہ کو مدت ملازمت میں تاحیات توسیع دینے کی پیشکش کی۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو اقتدار میں آنے کے لیے بیساکھیاں چاہیے ہوتی ہیں لیکن اب اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے سر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے اور وہ اب عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہوکر واپس اقتدار میں آنے کی کوششیں کررہے ہیں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# former prime minister Nawaz Sharif # judiciary # Pakistan Muslim League-Nawaz Senior Vice President Maryam Nawaz Sharif # PTI Chairman Imran Khan #farah gogi #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #gogi #Imran Khan seeks judiciary's help to return to power #Jail Bharo Movement' #Maryam Nawaz Sharif #Pakistan Muslim League-Nawaz #pinki #pinki bibi #pinki peerni #PML-N Senior Vice President Maryam Nawaz Sharif #Senior Vice President Maryam Nawaz Sharif #social media #tosha khana #u turn #u turn khan claims Maryam imran khan پنکی پیرنی توشہ خان توشہ خانہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال عمران خان عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر واپس آنے کی کوشش میں ہیں، مریم نواز فرح گوگی گردوپیش گھڑی چور گوگی مریم نواز یو ٹرن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب میں الیکشن کے لیے اجلاس بے نتیجہ ختم : لاہور ہائیکورٹ کا حکم تشریح طلب ہے ۔۔ گورنر
Next Article پاکستان سپر لیگ8،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2رنز سے شکست دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے

اپریل 3, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.