Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»چھ دسمبر 2000 ء: جب امپائرز نے پاکستان کو میچ ہروایا ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

چھ دسمبر 2000 ء: جب امپائرز نے پاکستان کو میچ ہروایا ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹردسمبر 12, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو20 سال پرانے کراچی ٹیسٹ کی شکست کا غم آج بھی کھائے جارہا ہے کیونکہ اس میچ میں امپائرز نے پیشہ ورانہ دیانت داری نہیں دکھائی ،دوسرا دکھ یہ تھا کہ امپائرز نے اپنا حق ادا نہیں کیا۔انضمام الحق نے اپنے یو ٹیوب چینل پر تازہ ترین پروگرام میں پاکستان کے لئے نہایت تکلیف دہ ٹیسٹ کی یادیں تازہ کیں اور ایسی باتیں بتائیں کہ جو واقعی حیران کن اور افسوسناک ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان
کراچی میں 6 دسمبر 2000سے ٹیسٹ میچ شروع ہوا،پاکستان نے پہلی اننگ میں 405رنزبنائے،انضمام اور محمد یوسف نے سنچریز کیں،جواب میں انگلش ٹیم 388رنزبناکر آئوٹ ہوئی،ایتھرٹن نے سنچری کی ،پاکستان دوسری اننگ میں 158اسکور پر آئوٹ ہوگیا۔اس طرح انگلینڈ کو 176کا ہدف ملا جو اس نے 4وکٹ پر حاصل کرلیا۔
میچ کی یہ کہانی اور اسکور کارڈ نہایت سادہ سی ہیں کہ پاکستان تاریخ میں پہلی بار کراچی میں ٹیسٹ میچ ہارگیا لیکن اسی میچ کی اصل کہانی کچھ اور ہے اور وہ انضمام کچھ یوں سنارہے ہیں۔
انضمام الحق کہتے ہیں کہ کراچی ٹیسٹ پاکستان کے لئے اچھا نہیں تھا اور ہمارے لئے بھی اچھا نہیں تھا،یہ ٹیسٹ دلچسپ اس لئے تھا کہ مکمل اندھیرا ہو،فیلڈرز کو بال نظر نہ آ رہی ہو اور میچ مکمل کیا جارہا ہو،ایسا کرکٹ ہسٹری میں کبھی نہیں ہوا لیکن اس روز ایسا ہوا کہ رمضان المبارک کے دن تھے،سورج غروب ہوچکا تھا،روزہ کھل گیا تھا،اذانیں ہوچکی تھیں،اس وقت یہ میچ ختم ہوا۔ہم نے بڑا احتجاج کیا،امپائر سٹیو بکنر نے نہیں سنی کیونکہ وہ بیٹسمینوں سے پوچھتے تھے کہ کھیلنا ہے،ایسے میں کہ جب بیٹسمینوں کے پاس وکٹیں موجود ہوں اور جیت قریب ہو وہ تو کہیں گے کہ جی کھیلنا ہے،یہ امپائرز کا کام ہوتا ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ فیصلہ کریں،بال دکھائی نہیں دے رہا تھا،بیٹنگ ٹیم نے فیور لی،امپائر نے دے دی،اتنا اسکور کرکے کوئی ٹیم نہیں ہارتی،ہم نے 405کئے،388پر انہیں آئوٹ کر کے لیڈ بھی لی،ہم نے140 اوورز کھیلے،انگلینڈ نے 180اوورز کھیلے،انگلینڈ مشکل میں تھا،ہمارے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ ایسا نتیجہ ہوگا،جب ہماری دوسری باری آئی تو ہم یہ سوچ رہے تھے کہ میچ ڈرا ہے،جو بھی کھیلے گا لمبی اننگ کھیلے گا مگر 158 پر آئوٹ ہوگئے،اب 176 کا ہدف تھا،ہمارا اب بھی یہی خیال تھا کہ ہم ان کو پکڑ لیں گے اور ہم نے پکڑ بھی لیا مگر یہ ہم نے نہیں سوچا تھا کہ سورج غروب ہونے کے بعد بھی میچ جائے گا،ہمیں بال نہیں دکھائی دے رہی تھے،معین خان کپتان تھے،ہم نے4 یا 5 بار احتجاج بھی کیا لیکن بکنر نے بیٹسمینوں کی سنی اور ان کو فیور دی،امپائر حتیٰ کہ ریفری تک میچ ختم کرسکتے تھے،سورج غروب ہونے کے بعد کبھی ٹیسٹ میچ نہیں ہوا،یہ کوئی نائٹ ٹیسٹ نہیں تھا اور نہ اس وقت اس کا تصور بھی تھا۔حقیقت یہ ہے کہ آخری شاٹ میری طر ف کھیلی گئی،مجھے فیلڈنگ کرتے ہوئے گیند دکھائی نہیں دی۔ہسٹری میں ایسا نہیں ہوا کہ غروب آفتاب کے بعد میچ کھیلا جارہا ہو،یہ اتنے سال پرانی بات ہوگئی لیکن مجھے اس کا آج بھی غم ہے۔

( بشکریہ : کرک سین ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انضمام الحق سال 2000 کراچی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبارہ دسمبر 1976 ء ۔۔ انوکی نے اکرم پہلوان کو کیسے ہرایا؟ ۔۔ عبدالرشید شکور
Next Article عمران عثمانی کا تجزیہ : مصباح الحق اور ان کی ٹیم کو موت کے منہ میں کس نے دھکیلا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.