Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»نام ور شاعر اور دانشور خالد معین کا ناول وفور شائع ہو گیا : یہ موت اور محبت کی کہانی ہے ۔۔ رضی الدین رضی
ادب

نام ور شاعر اور دانشور خالد معین کا ناول وفور شائع ہو گیا : یہ موت اور محبت کی کہانی ہے ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹرمارچ 24, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
wafoor book
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:گرد وپیش پبلی کیشنز کے زیر اہتمام نام ور شاعر ، ادیب اور صحافی خالد معین کا ناول وفور شائع ہو گیا ہے ۔ خالد معین کے اب تک پانچ شعری مجموعے اور پانچ نثرکی کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ 216 صفحات پر مشتمل اس ناول کی قیمت 1000 روپے ہے ۔ اس کا سرورق نام ور خطاط راشد سیال نے بنایا ہے اور اس کے پرنٹر ناصر ظہیر ہیں ۔ ۔ معروف شاعر اور صحافی رضی الدین رضی نے ناول کے فلیپ میں لکھا ہے ۔۔۔۔
”برادرم خالد معین کا تعلق یوں تو کراچی سے ہے لیکن وہ پنجاب کے مختلف ادبی حلقوں کی طرح ملتان والوں کے دل کے بھی بہت قریب ہیں ۔ہماری اُن کے ساتھ دیرینہ رفاقت ہے ۔اُن کی شاعری کے تو ہم ہمیشہ سے معترف ہیں اُن کے ناول ” وفور “میں ادب کے ساتھ صحافت بھی جھلکتی ہے ۔یہ وبا کے دنوں کا ناول ہے ۔ایک ایسے زمانے کا ناول جب ہم سب کورونا کی زد پر تھے اور اپنے گھروں تک محدود ہوچکے تھے ۔ہمیں اس ناول میں رومان بھی دکھائی دیا ،موت بھی، وبا کے دنوں کا خوف بھی اور تنہائی بھی لیکن اس کے ساتھ ایک شاعر اور صحافی کا اسلوب اس ناول کو وہ تخلیقی حسن عطا کرتا ہے کہ اسے پڑھنے والا مکمل طور پر اس کے حصار میں آجاتا ہے ۔“

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ناول
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم:ٹوڈرمل سے نئے وزیر خزانہ تک!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عشق آباد سے اشک آباد : ایک ناول جو لکھاریوں کو بھی پڑھنا چاہیے : باقر نجیب کا تبصرہ

دسمبر 5, 2025

عشق آباد سے اشک آباد ۔۔ ایک چونکا دینے والا ناول : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم

اکتوبر 2, 2025

رضی الدین رضی کا کتاب کالم : گل مینہ ۔۔مرتبانوں والے قبرستان اور جنت کے خواب دیکھنے والے خود کش بمباروں کی کہانی

فروری 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 30, 2026
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم جون 29, 2026
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.