Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹاک شوز کے بادشاہ لیری کنگ انتقال کر گئے
اہم خبریں

ٹاک شوز کے بادشاہ لیری کنگ انتقال کر گئے

ایڈیٹرجنوری 23, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
larry king
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاس اینجلس : امریکی ٹیلی ویژن کے شہرہ آفاق ٹاک شو کے میزبان لیری کنگ جنھیں عالمی سطح پر شہرت اور پہچان ملی اور جو بین الاقوامی سیاسی رہنماؤں اور مقبول شخصیات سے انٹرویو کے لیے جانے جاتے ہیں 87 برس کی عمر میں وفات پا گئے ۔
لیری کنگ نے چھ دہائیوں پر مشتمل اپنے کیرئیر میں تقریباً پچاس ہزار انٹرویوز کیے جن میں سے پچیس برس وہ امریکی ٹی وی چینل سی این این کے ٹاک شو لیری کنگ لائیو کی میزبانی کرتے رہے۔ اورا میڈیا کمپنی جس کے وہ شریک بانی بھی تھے کے مطابق ان کی موت امریکی شہر لاس اینجلس کے سیڈر سنائی میڈیکل سینٹر میں ہوئی جہاں وہ علالت کے باعث زیر علاج تھے۔ رواں ماہ اس سے قبل امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ وہ کووڈ 19 کے باعث ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ لیری کنگ گذشتہ چند برسوں سے دل کے دوروں سمیت مختلف طبی مسائل اور بیماریوں میں مبتلا تھے۔
اورا میڈیا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘ 63 برسوں سے ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر، لیری کے ہزاروں انٹرویوز، ایوارڈز اور عالمی سطح پر سراہنے والے ایک براڈکاسٹر کی حیثیت سے ان کی منفرد اور دیرپا صلاحیتوں کا ثبوت ہیں۔’ لیری کنگ نے 1970 کی دہائی میں ایک کمرشل نیٹ ورک میوچل براڈکاسٹنگ سسٹم پر اپنے ریڈیو پروگرام دی لیری کنگ شو سے شہرت حاصل کی تھی۔ اس کے بعد وہ 1985 سے 2010 کے درمیان امریکی ٹی وی چینل سی این این پر لیری کنگ لائیو کے میزبان تھے ۔ جہاں انہوں نے بہت سے مہمانوں کے بطور میزبان انٹرویو کیے۔انھوں نے امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے کے لیے 20 برس سے زیادہ عرصے تک کالم نگاری بھی کی۔ ابھی حال ہی میں لیری کنگ نے روس کے زیر انتظام بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہولو اور آر ٹی پر نشر ہونے والے ایک اور پروگرام لیری کنگ ناؤ کی میزبانی بھی کی تھی۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکٹرانک میڈیا ٹاک شوز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ : ڈاکٹر باپ بیٹی کی ہلاکت، ذہنی دباؤ، کرونا ڈپریشن یا کوئی اورمعاملہ؟
Next Article رضی الدین رضی کا اختصاریہ : جاوید درانی اور ان کے ڈائمنڈ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی نقوی کا کالم : بوٹ بردار اینکرز ،سینئر تجزیہ نگار،جعلی دانشور وغیرہ وغیرہ

مئی 24, 2021

سید مجاہد علی کا تجزیہ : میڈیا پر پابندیاں اور خود اپنے جال میں پھنسی حکومت

جنوری 17, 2021

ظہور دھریجہ کا کالم : میڈیا پالیسی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا لولی پاپ

دسمبر 29, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.