Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»صادقین سے ملاقات .. ماہ طلعت زاہدی
اختصاریئے

صادقین سے ملاقات .. ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹرنومبر 18, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sadqain google girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

1966 تھا شاید، بہار کے خوشگوار دن تھے ، لاہور پھولوں سے مہک رہا تھا دل بے فکر اور زہن آزاد تھا
ً مجھے دماغ ًبھی تھاً خندہ ہاۓ زیبا کا ً
جب صبح سویرے ، پاپا امی،بھائی جان اور میں، لاہور میوزیم پہنچے، پتہ چلا تھا صادقین صاحب آسمانی عبارتیں میوزیم کے درو دیوار پہ سجانے میں مصروفِ کار ہیں۔ پاپا نے ایک کارندے کو جَھٹ سے ایک پرزے پہ کچھ لکھ کے دیا اور کہا یہ صادقین صاحب کی خدمت میں پیش کر دو۔ میں نویں جماعت میں تھی، دو مصرعے جو میں نے اُوپر کو ہو کر پڑھے شاید وہ کچھ یوں تھے:
کہنے کو ہے صادقین سّید زادہ
کرتا نہیں کوئی کام بغیرِ بادہ
چند لمحے بھی نہ گزرے ہونگے کہ نظروں نے اپنے سامنے صادقین صاحب کو آتے دیکھا، سفید عرض کا پاجامہ، سیاہ شیروانی، اوپر کے تین چار بٹن کُھلے ہوئے، نیچے سے سفید کرتے کا گریبان جھانکتا ہوا ، سیاہ گھونگریالے بال، کالی لَٹیں پیشانی کو چھوتی ہوئی ،داہنے ہاتھ میں برش، بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں سگریٹ، سیاہ فریم کی عینک سے جھانکتی بڑی بڑی روشن آنکھیں، آغوش وا کئے اے اور پاپا سے بغلگیر ہوگئے اور پھر خود کو الگ کر کے مسکراتے ہوئے بولے کہنے کو نہیں:
ہے واقعی صادقین سّید زادہ

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صادقین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکنٹینر سرکس ناکام : کمزور اور طاقت ور کی لیے الگ الگ قانون کیوں ہے ؟ عمران خان
Next Article وزیراعظم اور آرمی چیف ایک پیج پر ہیں : ضروری نہیں ہر ملاقات رپورٹ ہو : ترجمان پاک فوج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے شاعر ادیب کیا بیچتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

جنوری 19, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.