Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»دی فیم گیم : مادھوری ڈیجیٹل دنیا میں آ گئیں ۔ جلد ویب سیریز میں پرفارم کریں گی
جہان نسواں / فنون لطیفہ

دی فیم گیم : مادھوری ڈیجیٹل دنیا میں آ گئیں ۔ جلد ویب سیریز میں پرفارم کریں گی

ایڈیٹرجنوری 28, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
madhoori
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بولی وڈ کی ’ڈانسنگ گرل‘ کہلائی جانے والی ماضی کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جلد ہی بولڈ بائیوگرافی ویب سیریز کے ذریعے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرتی دکھائی دیں گی۔
مادھوری ڈکشٹ جلد ہی فلم ساز کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ ’دی فیم گیم‘ نامی بولڈ ویب سیریز میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔’انڈین ایکسپرس’ کے مطابق ’دی فیم گیم’ نامی ویب سیریز کا پہلا ٹیزر گزشتہ برس ستمبر میں ریلیز کیا گیا تھا مگر اب اس کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے ویب سیریز کا نام تبدیل کردیا گیا۔ویب سیریز کا پہلا نام ’فائنڈنگ انامیکا‘ تھا، تاہم اب اس کا نام تبدیل کرکے ’دی فیم گیم‘ کردیا گیا اور ساتھ ہی اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا۔
مادھوری ڈکشٹ اور کرن جوہر نے بھی ویب سیریز کے نام تبدیل کیے جانے کے بعد اس کا نیا پوسٹر بھی شیئر کیا اور اسے آئندہ ماہ 25 فروری کو ریلیز کرنے کا اعلان بھی کیا۔
’دی فیم گیم‘ کی ہدایات کرشما کوہلی اور بجوئے نامبیار نے دی ہیں اور اس میں پرتعیش اور بولڈ زندگی گزارنے والی ’سپر اسٹار‘ اداکارہ انامیکا آنند کی زندگی دکھائی گئی ہے۔ویب سیریز میں مادھوری ڈکشٹ نے ’انامیکا‘ کا کردار ادا کیا ہے جو کہ ہر وقت میڈیا، کیمروں، مداحوں، پرتعیش پارٹیوں اور دیگر ایونٹس کی مصروف رہنے اور بولڈ زندگی گزارنے کے باوجود خود کو نامکمل محسوس کرتی ہیں۔
ویب سیریز میں ایک معروف اور بولڈ اداکاری کی پروفیشنل اور ذاتی زندگی کو دکھایا گیا ہے اور ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ’دی فیم گیم‘ بھارت کی ماضی کی اداکارہ انامیکا آنند کی زندگی پر ہی بنائی گئی ہے یا پھر اس میں فکشن دکھایا گیا ہے۔
بائیوگرافی ویب سیریز میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ 25 سال بعد سنجے کپور بھی دکھائی دیں گے۔سنجے کپور اور مادھوری ڈکشٹ نے آخری بار 1997 کی مشہور رومانوی فلم ’محبت‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیے تھے، اس سے قبل ان کی فلم ’راجا‘ سپر ہٹ ہوئی تھی۔اگرچہ سنجے کپور پہلے ہی ڈیجیٹل ویب سیریز اور فلموں میں کام کر چکے ہیں، تاہم مادھوری ڈکشٹ ’دی فیم گیم‘ کے ذریعے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھیں گی۔
مذکورہ ویب سیریز سے قبل مادھوری ڈکشٹ کی آخری فلم 2019 میں ’کلنک‘ ریلیز ہوئی تھی، اس سے قبل بھی وہ فلموں میں دکھائی دیتی رہی ہیں۔مادھوری ڈکشٹ کا شمار 1990 کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ ’ڈانسنگ گرل‘ کے نام سے بھی مشہور ہیں، انہیں ان کے رقص کی وجہ سے نمایاں اہمیت حاصل رہی ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بولی ووڈ مادھوری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک ووٹ کی اکثریت سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور
Next Article شوکت خانم ہسپتال کو ملنے والے عطیات کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہوئے : انتظامیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آریان خان منشیات کیس: بیٹے کی رہائی کیلئے شاہ رخ خان کی افسر سے التجا

مئی 21, 2023

بپاشا باسو 44 سال کی عمر میں ماں بن گئیں

نومبر 14, 2022

بولی ووڈ نے ابرار الحق کے گانے پر ہاتھ صاف کر لیا

مئی 23, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.