اسلام آباد: انٹر پول نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کسی ملک کے سیاسی اور مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔
وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق انٹر پول نے الطاف حسین کے خلاف الزامات کی تفصیلات طلب کرنے کے بجائے پاکستانی حکومت سے ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست پر وضاحت طلب کرلی ہے۔
فیس بک کمینٹ