Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تیسرا منی بجٹ:سولر پینل، ونڈ ٹربائن کے لیے مراعات : موبائل فون مہنگے
اہم خبریں

تیسرا منی بجٹ:سولر پینل، ونڈ ٹربائن کے لیے مراعات : موبائل فون مہنگے

ایڈیٹرجنوری 23, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asad umar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے اقدامات سے معیشت میں بہتری اور خسارے میں کمی آرہی ہے۔ بدھ کو کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ نے ضمنی مالیاتی ترمیمی بل 2019 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کے لیے قرض پر بینک کی شرح سود 39 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کی جا رہی ہے، زرعی قرضہ جات اور چھوٹے گھروں کے لیے قرض پر شرح سود 39 سے کم کرکے 20 فیصد کی گئی ہے۔ جبکہ چھوٹے گھروں کی تعمیر کے لیے پانچ ارب روپے کے قرضِ حسنہ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ترمیمی بِل میں شامل دیگر نکات کے مطابق
فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے فوری خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خام مال پر درآمدی ڈیوٹی کم جبکہ بعض پر مکمل طور پر ختم کی جا رہی ہے۔
ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والے افراد زیادہ ٹیکس دے کر 1300 سی سی تک گاڑی خرید سکیں گے تاہم انہیں ٹیکس زیادہ ادا کرنا پڑے گا۔



اور 500 سکوائڑ فٹ کے شادی ہالوں کے ٹیکس کو 20 ہزار سے کم کر کے 5 ہزار کر رہے ہیں۔
تمام نان بینکنگ کمپنیز کا سپر ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے
نیوز پرنٹ کو درآمدی ڈیوٹی سے مکمل استثنی دی گئی ہے۔
1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس کی شرح بڑھائی جائے گی۔
درآمد شدہ موبائل اور سیٹلائٹ فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے مطابق:
30 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل پر سیلز ٹیکس 150 روپے ہوگا۔ 30 سے 100 ڈالر کی مالیت کے درآمدی موبائل پر 1470 روپے، 100 سے 200 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر 1870 روپے، 200 سے 350 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر 1930 روپے،350 سے 500 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر سیلز ٹیکس 6000 روپے اور 500 ڈالر سے زائد قیمت کے درآمدی موبائل پر 10300 روپے سیلز ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے۔
خام مال پر کچھ میں مکمل ختم اور کچھ میں ڈیوٹی پر کمی کررہے ہیں، چھوٹی اور درمیانی سطح جیسا کہ آٹو وینڈر انڈسٹری کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے۔
جو نئے پروجیکٹ لگیں گے ان کے پلانٹ اور مشینری پر مکمل کسٹم ڈیوٹی سیلز ٹیکس اور پانچ سال کے لیے انکم ٹیکس پر چھوٹ ہوگی۔
سولر پینل، ونڈ ٹربائن جیسی تمام مینوفیکچرنگ کے لیے آج سے پانچ سال تک سرمایہ کاری کرنے پر کسٹم، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کا مکمل استثنیٰ ہوگا۔
یکم جولائی سے نان بینکنگ کمپنیوں کا سوپر ٹیکس ختم کردیں گے۔
سٹاک ایکسچینج سے متعلق وزیر خزانہ نے کہا کہ شیئرز کی لین دین پر اعشاریہ صفر دو فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کررہے ہیں، اس سے 2019 میں نقصان ہوا تو اگلے تین سال تک آف سیٹ کیا جا سکے گا۔
ایکسپورٹر کو پرامزری نوٹ کے ذریعے بینک سے کیش قرض مل سکے گا۔
کسانوں کے لیے ڈیزل پر ڈیوٹی 17 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ آلات جراحی پر ڈیوٹی کو کم کردیا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاختلافات کی چسکہ بھری کہانیاں۔۔نصرت جاوید
Next Article مظہر عباس راں کیسے ہارے .. شاکرحسسیں شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.