Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پریس کلبوں نے فواد چوہدری کے داخلے پر پابندی لگا دی
اہم خبریں

پریس کلبوں نے فواد چوہدری کے داخلے پر پابندی لگا دی

ایڈیٹرفروری 17, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز ملک کے مختلف پریس کلبوں نے علیحدہ علیحدہ فیصلوں میں اِس پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے سب سے پرانے کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ فیصلہ کچھ عرصے سے ملک بھر میں میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی وجہ کیا گیا ہے۔



کراچی پریس کلب کے صدر کا کہنا ہے کہ ‘وفاقی وزیر اطلاعات کئی تقریبات میں روایتی میڈیا کے بے اثر ہوجانے کی بات کر چکے ہیں اور وہ مالکان پر زور ڈال رہے ہیں کہ وہ ڈجیٹل میڈیا کو اپنی ترجیح بنائیں۔’ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘وفاقی وزیرِ اطلاعات نے ملک بھر میں صحافیوں کے احتجاج اور تنخواہیں ادا نہ کرنے والے نشریاتی اداروں کے مائک اُٹھائے جانے کے بعد ملک کی صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو ملاقات کے لیے اسلام آباد میں اپنے دفتر بُلایا تھا لیکن تین گھنٹے انتظار کرانے کے بعد اُن سے بغیر ملے دفتر سے چلے گئے۔’ ارشد انصاری کا کہنا ہے کہ لاہور پریس کلب کے ممبران نہ صرف فواد چوہدری بلکہ کسی بھی وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کریں گے۔ اُنھوں نے شیخ رشید کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اُنھیں حیدرآباد اور کراچی میں پریس کانفرنس نہیں کرنے دی گئی۔ نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل قرار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ اِس لیے کیا جا رہا ہے کہ ‘ملک بھر میں صحافیوں کو بے روزگار کیا جا رہا ہے اور وفاقی وزارت نہ صرف خاموش ہے، مسئلے کے حل میں اپنا کرادر نہیں ادا کر رہی بلکہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔’ اُن کے مطابق جو معاملہ تنخواہیں ادا نہ کرنے والے چینلوں کے مائک اٹھانے سے شروع ہوا تھا وہ اِب بائیکاٹ اور کلبوں میں داخلے پر پابندی تک پہنچ گیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران کا کہنا ہے کہ روایتی میڈیا کے کردار کو بے اثر کہنا اِس بات کا ادراک ہے کہ حکومت قومی بیانیے کو روایتی میڈیا پر پھیلانا نہیں چاہتی۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا کے نمائندوں کو دیوار سے لگایا گیا تو وہ میڈیا ہاؤسز کے مالکان اور حکومت کے خلاف احتجاج کریں گے۔



واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں کراچی، حیدرآباد اور سکھر پریس کلبز نے وفاقی وزیرِ اطلاعات کےداخلے پر پابندی لگائی ہے۔ جبکہ صوبہ پنجاب میں لاہور پریس کلب، صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ پریس کلب اور صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور پریس کلب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب نے یہ پابندی عائد کی ہے۔
(بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پریس کلب فواد چوہدری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگردوپیش 4 پر ایک نظر ۔۔ ثمینہ اشرف
Next Article اُمید کا دامن تھامے رہو۔۔زاہدہ حنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان پریس کلب کے انتخابات : آج جرنلسٹس پینل اور پروفیشنل جرنلسٹس گروپ میں کانٹے دار مقابلہ

فروری 15, 2026

نیشنل پریس کلب پر حملہ کے بعد ’بے چین ‘ حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 3, 2025

رضی الدین رضی کی یاد نگاری : ایک روشن خیال ، نظریاتی صحافی کا دردناک انجام

مارچ 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.