Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»پیپلز پارٹی کے بانی رکن رانا شوکت محمود انتقال کر گئے
پنجاب

پیپلز پارٹی کے بانی رکن رانا شوکت محمود انتقال کر گئے

ایڈیٹرفروری 24, 201910 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana shokat mehmood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : نامور سیاستدان اورپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رکن راناشوکت محمود 23فروری کولاہورمیں انتقال کرگئے ۔راناشوکت محمودپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کے قریبی ساتھی تھے ۔



انہوں نے سیاسیات اورنفسیات میں ماسٹرزکی ڈگری حاصل کی ۔ایل ایل بی کے بعد 1964میں وکالت کے پیشے سے منسلک ہوئے ۔رانا شوکت محمود زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ کالج کی ہاکی ٹیم کے رکن رہے ۔کشتی رانی کے مقابلوں میں بھی اعزازات حاصل کئے ۔انہوں نے فیصل آباد میں بی ڈی ممبرکی حیثیت سے سیاست کاآغازکیابعدازاں وہ پنجاب اسمبلی اورقومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے ۔ 1970ء سے 1975ءتک وہ قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کے رکن رہے ۔1977ءسے 1983ءتک پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری رہے۔1988ءمیں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکاکرداراداکیا۔وہ مختلف اوقات میں پنجاب کے 12محکموں کے وزیررہے۔انہوں نے پاکستانی پیپلزپارٹی کی پہلی حکومت اوربعدازاں بے نظیر بھٹوکے دورِحکومت وزیرکی حیثیت سے فرائض انجام دیئے ۔وہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سربراہ بھی رہے اورانہوں نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکاکرداربھی اداکیا۔راناشوکت محمو دکے انتقال پرپاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین نے گہرے دکھ اورصدمے کااظہارکیاہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال بھٹو پیپلزپارٹی شوکت محمود
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبیرسٹر ظفرﷲ خان – عہدِ حاضر کا صوفی : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
Next Article نعیم الحق کو کیا پتہ ؟ فواد چوہدری نے استعفے کی تردید کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.