Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بھارت 16 سے 20 اپریل کے دوران پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کر سکتا ہے‘: شاہ محمود
اہم خبریں

بھارت 16 سے 20 اپریل کے دوران پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کر سکتا ہے‘: شاہ محمود

ایڈیٹراپریل 7, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah-mehmood-qureshi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے پاس ‘مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات’ ہیں کہ انڈیا رواں ماہ کے تیسرے ہفتے کے دوران پاکستان کے خلاف ‘عسکری کارروائی’ کرنے کا منصوبہ بنا رہاہے ۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی سے قبل انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے جیسا واقعہ رونما ہو سکتا ہے جس کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف نہ صرف سفارتی دباؤ بڑھایا جائے گا بلکہ عسکری کارروائی کو جواز بھی فراہم کیا جائے گا۔وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اس مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پاکستان نے یہ فیصلہ کیا کہ نہ صرف بین الاقوامی برادری بلکہ پاکستانی عوام کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘عسکری کارروائی‘ 16 سے 20 اپریل کے دوران کی جا سکتی ہے۔”ان مصدقہ اطلات کو سامنے رکھتے ہوئے دفتر خارجہ نے دو روز قبل سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبران کے سفارت کاروں کو مدعو کیا اور انھیں اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی اس کا نوٹس لے۔’انھوں نے مزید کہا کہ 26 فروری کو پاکستان کے خلاف انڈین جارحیت پر دنیا خاموش رہی۔ ‘تمام ذمہ دار ممالک یہ جانتے ہوئے کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھی خاموش رہے اور اس کی وجہ جیو پالیٹکس ہے۔ خطے کے استحکام کے لیے ان کو کردار ادا کرنا چاہیے۔’شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کل بھی امن کے قائل تھا اور آج بھی ہے تاہم کسی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کا حق بین الاقوامی قوانین کے تحت محفوظ رکھتے ہیں۔’پاکستان سمجھتا ہے کہ دو ایٹمی قوتوں کے مابین بات چیت ہی مسائل کا حل ہے۔’ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ دنوں انڈین میڈیا میں وہاں ہونے والی کابینہ کی کمیٹی برائے سکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی رپورٹ کی گئی۔ اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی نے کی اور وہاں موجود تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کی اجازت طلب کی جس پر مودی کو یہ کہتے ہوئے بتایا گیا کہ ‘آپ کو پہلے ہی اجازت دے رکھی ہے۔’میڈیا کی ان رپورٹس پر انڈین حکام نے کوئی تردید جاری نہیں کی اور یہ قابل تشویش بات ہے جو ‘ایسکلیشن’ کو نئے لیول پر لے جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ انڈین میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے نریندر مودی کو بتایا کہ انھوں نے ٹارگٹ سلیکٹ کر رکھے ہیں جو ملٹری نوعیت کے ہیں اور یہ کشمیر کے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد سے انڈیا کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس جارحیت کے باوجود پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ماہ 360 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ ‘دنیا دیکھ رہی ہے پاکستان کا رویہ کیا ہے اور انڈیا کا کیا ہے۔’انھوں نے کہا کہ انھوں نے ان حقائق کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لیے پورے خطے کے امن اور استحکام کو داؤ پر لگا دیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان : سینئر صحافی فیروز ندیم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
Next Article پاکستان کی خارجہ پالیسی پر منیر نیازی کے اثرات ۔۔ وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.