Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»150ویں سالگرہ پرگاندھی کی راکھ چوری : تصویر کی بے حرمتی
اہم خبریں

150ویں سالگرہ پرگاندھی کی راکھ چوری : تصویر کی بے حرمتی

ایڈیٹراکتوبر 4, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gandhi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : انڈیا میں مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ پر ان کی یادگار سے ان کی راکھ چرا لی گئی ہے جبکہ یادگار میں آویزاں ان کی ایک تصویر کو مسخ کر دیا گیا ہے۔سنہ 1948 میں گاندھی کے قتل کے بعد سے ان کی راکھ اس یادگار میں محفوظ تھی جو وسطی انڈیا میں تعمیر کی گئی تھی۔



انتہا پسند ہندو گاندھی کو ان کے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حق میں ہونے کی وجہ سے غدار تصور کرتے ہیں۔ مہاتما گاندھی کے خلاف یہ جذبات ان کے ہندو ہونے کے باوجود پائے جاتے ہیں۔انڈیا کی ریاست مدھہ پردیش کے قصبے راوا کی پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ چوری کی ایک واردات کی تفتیش کر رہے ہیں جس سے قومی یکجہتی اور امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔باپو بھون یادگار کے منتظم منگلدیپ تیواری نے کہا ہے جہاں یہ راکھ رکھی گئی تھی وہاں چوری کی واردات بہت شرمناک ہے۔



انھوں نے ایک ویب سائٹ کو بتایا کہ انھوں نے گاندھی کی سالگرہ کے موقعے پر صبح سویرے یادگار کا گیٹ کھولا۔ ’میں جب گیارہ بجے رات کو واپس آیا تو وہاں محفوظ گاندھی کی راکھ غاب تھی اور ان کے پوسٹر کو مسخ کر دیا گیا تھا۔‘



پولیس نے کانگریس کے ایک مقامی رہنما گرمیت سنگھ کی شکایت پر رپورٹ درج کر لی ہے۔گرمیت سنگھ کا کہنا تھا یہ ’پاگل پن‘ بند ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ وہ راوا کی پولیس سے کہیں گے کہ وہ باپو بھون میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کریں۔



مہاتما گاندھی نے برطانوی نوآبادتی حکمرانوں کے خلاف عدم تشدد پر مبنی تحریک کی قیادت کی جس سے پوری دنیا میں آزادی کے لیے چلنے والی تحریکوں کو بھی حوصلہ ملا۔انڈیا کی اکثریت آج بھی مہاتما گاندھی کو بابے قوم کا درجہ دیتی ہے۔لیکن انتہا پسند کٹر ہندو گاندھی پر ہندو قوم سے دھوکہ کرنے اور مسلمانوں کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہیں اور ہندوستان کی تقسیم اور اس دوران ہونے والے خون ریز فسادات کا ذمہ دار بھی قرار دیتی ہے۔انھیں انتہا پسند ہندو نتھو رام گوڈسے نے جنوری سنہ 1948 میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔



گاندھی کے قتل کے بعد ان کی راکھ کو ہندو عقائد کے برعکس دریا میں بہایا نہیں گیا تھا بلکہ اس کو محفوظ کر لیا گیا تھا۔ان کی راکھ کو ملک کے مختلف حصوں میں قائم مختلف یادگاروں میں بھیجا گیا جن میں باپو بھون بھی شامل ہے۔
(‌بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چوری راکھ گاندھی مہاتما گاندھی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولانا برہم کیوں!۔۔رولا رپہ/راؤخالد
Next Article پانی پانی کر گئی مجھ کو گورنر کی وہ بات ۔۔ ناصر محمود شیخ‌
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آئی لو نتھورام گوڈسے ۔۔ دین محمد گاندھی اور لیاقت علی خان میں قدر مشترک : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

اکتوبر 6, 2025

زیر زمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے مالیت کا کروڈ آئل چوری

اگست 25, 2025

یاسر پیر زادہ کا کالم : گاندھی کا لاہور اور جناح کا بمبئی

اگست 14, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.