Share Facebook Twitter WhatsApp Email استنبول : ترکی کے دارالحکومت استنبول میں فٹ بال سٹیڈیم کے باہر دو بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ۔ دھماکے اس وقت ہوئے جب فٹ بال میچ کے بعد تماشائی گھروں کو جا رہے تھے ۔ x فیس بک کمینٹ