Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوثر ثمرین نے ریڈیوپاکستان ملتان کی پہلی خاتون سٹیشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام شروع کردیا
اہم خبریں

کوثر ثمرین نے ریڈیوپاکستان ملتان کی پہلی خاتون سٹیشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام شروع کردیا

ایڈیٹرفروری 6, 202020 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kosar samreen
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : اردو،سرائیکی کی معروف شاعرہ ،براڈکاسٹراور ریڈیوپاکستان کی کنٹرولر پروگرامزکوثر ثمرین نے سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیوپاکستان ملتان کاچارج سنبھال لیا۔وہ ریڈیوپاکستان ملتان کی پہلی خاتون اسٹیشن ڈائریکٹر ہیں۔
کوثر ثمرین کاتعلق مظفرگڑھ سے ہے۔ انہوں نے ریڈیوپاکستان ملتان کے بچوں کے پروگرام سے اپنے براڈکاسٹنگ کیریئر کاآغاز کیا۔انہوں نے ملتان سے ایم اے اردو کیا جبکہ ایران سے فارسی میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ریڈیوپاکستان ملتان کے علاوہ وہ ریڈیو پاکستان بہاولپور،اسلام آباد،راولپنڈی اور پشاور کے علاوہ پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی میں بھی فرائض انجام دے چکی ہیں۔کوثر ثمرین چارکتابوں کی مصنف ہیں جن میں تین سے پر انہیں ایوارڈ مل چکا ہے۔وہ دومرتبہ ریڈیوپاکستان سے پی بی سی ایکسی لینسی ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔اس کے علاوہ پی ٹی وی اور ریڈیو کے لیے ڈرامہ نگار کی حیثیت سے بھی انہیں متعدد اعزازات سے نوازاگیا۔ وہ نومبر2019ءسے سنٹرل پروڈکشن اسلام آباد میں کنٹرولر پروگرامز کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں۔کوثرثمرین کی ملتان آمدپر ریڈیوپاکستان ملتان کے سٹاف نے انہیں خوش آمدید کہا اورپھول پیش کیے۔ان کے پیش رو آصف خان کھیتران ملتان میں ہی ڈپٹی کنٹرولر پروگرامز کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے ۔
اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کوثر ثمرین نے کہا کہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ وسیب کی بیٹی کی حیثیت سے مجھے اپنے خطے کی خدمت کاموقع مل رہا ہے۔ ملتان میرا ہمیشہ سے مرکزرہا۔ اسی شہر سے میں نے شاعری کاآغاز کیا اور یہیں سے براڈ کاسٹنگ کاسفر شروع ہوا۔ میرے لیے اس شہر میں آنا اعزاز کی بات ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریڈیوپاکستان سٹیشن ڈائریکٹر کوثر ثمرین ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی : سپریم کورٹ کی طرف سے ریلوے اراضی پر قائم پلازے ایک ہفتے میں گرانے کا حکم
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : کیا ہوا جو ہم کالے ہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.