Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امان اللہ کی قبر کا معاملہ : فیاض الحسن چوہان کے بیان سے انکار کی افواہ پھیل گئی
اہم خبریں

امان اللہ کی قبر کا معاملہ : فیاض الحسن چوہان کے بیان سے انکار کی افواہ پھیل گئی

ایڈیٹرمارچ 7, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان کے کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی وفات کے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے امان اللہ کو سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی وجہ قبر کی جگہ دینے سے انکار کیا۔سوشل میڈیا پر جمعے کی شام سے گردش کرنے والی افواہوں پر اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے امان اللہ کی صاحبزادی زرغون امان اللہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ سوسائٹی کی انتظامیہ نے ان کے والد کو قبر کی جگہ دینے سے انکار کیا۔
زرغون امان اللہ کا کہنا تھا کہ ’کسی نے یہ نہیں کہا کہ چونکہ امان اللہ خان سٹیج پر کام کرتے تھے اس لیے ان کو قبرستان میں جگہ نہیں دی جائے گی۔‘
ان کے مطابق ’ایسا کچھ نہیں ہوا ہے، یہ فیک نیوز ہے، ہم تین قبروں کی جگہ لینا چاہتے تھے کیونکہ ہم مزار بنانا چاہ رہے تھے لیکن سوسائٹی والے کہہ رہے تھے کہ ایک بندے کے لیے تین قبروں کی جگہ نہیں مل سکتی۔ بس یہی معاملہ تھا جسے وزیر اطلاعات نے حل کرایا۔‘
سوشل میڈیا پر مذکورہ جملوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جا رہی ہے جس میں پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو سوسائٹی کے قبرستان میں بنائی گئی جہاں پر امان اللہ خان رہائش پذیر تھے۔ اس ویڈیو میں صوبائی وزیر اطلاعات سوسائٹی کی انتظامیہ کے افراد کو کہہ رہے ہیں کہ قبر کو وہیں بنایا جائے جہاں اسے کھودا جا رہا ہے۔
تاہم اس ویڈیو میں وہ الزامات دکھائی یا سنائی نہیں دے رہے جن کا ذکر اس ویڈیو کو شئیر کرنے والے صارفین اپنی تحریروں میں کر رہے ہیں۔
مبینہ طور پر پیراگون سوسائٹی کے قبرستان میں امان اللہ مرحوم کو دفنانے پر مسئلہ ھوا.
سوسائٹی کی سیکورٹی کے انچارج میجر ریٹائرڈ حنیف کو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں صوبائی وزیر اطلاعات سے بات چیت کرتے ہوئے سنا اور دیکھا گیا ۔ اس معاملے پر ان کا کہنا ہے کہ قبر کے لیے جگہ نہ دینے کی خبر سراسر جھوٹی ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا جیسا بیان کیا جا رہا ہے۔
’میں خود سارے معاملے کو دیکھ رہا تھا۔ ہماری سوسائٹی کے قوانین ہیں جو قبرستان کے متعلق ہیں۔ ہر قبر کی جگہ گھروں کے نمبروں کی ترتیب سے ہوتی ہے۔ امان اللہ کی قبر جس جگہ بنائی جا رہی تھی وہ اس ترتیب سے نہیں تھی ہم نے درخواست کی کہ ایسا نہ کیا جائے لیکن ہماری نہیں سنی گئی۔ اس سے زیادہ کوئی معاملہ نہیں ہے جبکہ انھوں نے اپنے بیان میں صوبائی وزیر فیاضٰ الحسن چوہان پر الزام عائد کیا کہ وہ اسے مسئلہ بنا کر سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
سوشل میڈیا پر قبر کی جگہ نہ دیے جانے کی خبروں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب جمعے کو صوبائی وزیر اطلاعت کی ٹیم نے ایک بیان جاری کیا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے معروف کامیڈین امان اللہ کو قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے سنیچر کو بھی ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ’ذاتی دلچسپی سے معاملہ رفع دفع کروا دیا اور میں نے پاکستان کے لیجنڈ کی تدفین کو متنازع بنانے پر سوسائٹی انتظامیہ کی سرزنش کی۔‘
ان کے اس بیان کو سوسائٹی کی انتظامیہ کی جانب سے مسترد کرتے ہوئے قبر کی جگہ نہ دیے جانے کی خبروں کو منفی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امان اللہ خان فیاض الحسن چوہان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیرا بائی اور پریم بھگتی ۔۔ ماہ طلعت زاہدی ( 1 )
Next Article میرا بائی اور پریم بھگتی ( 2) ۔۔ماہ طلعت زاہدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر

جون 12, 2023

کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان گرفتار

مئی 15, 2023

فیاض الحسن چوہان کی چھٹی ، فردوس عاشق اعوان کی واپسی

نومبر 2, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.