لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے پی ایس ایل کے لئے ملتان سمیت پانچ شہروں اور علاقوں کی ٹیموں کو بولی دینے کی پیشکش کی ہے ۔ اس بولی کےنتیجے میں پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم منتخب کی جائے گی ۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق جن پانچ علاقوں کی ٹیموں کو بولی کی پیشکش کی گئی ان میں حیدر آباد، ڈیرہ مرد جمالی، فاٹا ، ملتان، اور فیصل آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
فیس بک کمینٹ