Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی کو سلام : بڑا تعزیتی جلسہ ، بھر پور خراجِ عقیدت
اہم خبریں

اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی کو سلام : بڑا تعزیتی جلسہ ، بھر پور خراجِ عقیدت

ایڈیٹرمئی 5, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan tea house function at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان کی تہذیبی شخصیات میں شمار ہوتے تھے ۔ ان کی فکر کو آگے بڑھا کر اس معاشرے کو امن و محبت کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے ۔ اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی نے خود کو شعر و ادب اور اس دھرتی کے لئے وقف کر رکھا تھا ۔اس کمٹمنٹ کی آج بھی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جمعرات کی شام ملتان ٹی ہاؤس کے زیر اہتمام سخن ور فورم کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ایک بہت بڑے تعزیتی ریفرنس میں کیا گیا ۔ ریفرنس کا اہتمام خطے کی ان محترم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عاصی کرنالی اور پروفیسر حسین سحر کی یاد میں منعقدہ جلسوں کے بعد یہ ملتان کی ادبی تاریخ کا ایک اور بڑا تعزیتی جلسہ تھا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نام ور شخصیات اور مرحومین کے اہلِ خانہ دوستوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کی منفرد بات یہ تھی کہ اس کا کوئی صدر اور مہمان خصوصی نہیں تھا ۔ ملتان ٹی ہاؤس کے سٹیج پر دو خالی کرسیاں موجود تھیں جو انہی دونوں ہستیوں کے احترام میں خالی رکھی گئیں اور یہ تصور کیا گیا کہ یہ دونوں مرحومین اس تقریب میں ان کرسیوں پر خود موجود ہیں ۔ مسلسل چار گھنٹے تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 30 سے زیادہ قلمکاروں نے اظہار خیال کیا ۔ نظامت کے فرائض شاکر حسین شاکر نے انجام دئے ۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد امین ، پروفیسر انور جمال، وسیم ممتاز، قیصر نقوی، سینیٹر عبدالحئی بلوچ، رضی الدین رضی ، مسیح اللہ جام پوری، کرامت گردیزی، رشید ارشد سلیمی ، زاہد حسین گردیزی، سبطین رضا لودھی ، ڈاکٹر سجاد نعیم، ڈاکٹر خاور نوازش، شاہد راحیل خان، ڈاکٹر فرزانہ کوکب، شمیم مہرانی ، عنبرین خان، نوازش علی ندیم ، اسرار چودھری، غازی حیدر کاظمی ،رہبر صمدانی، محمد مختار علی ، اشہر حسن کامران، شہزاد عمران خان ، تحسین غنی ، مرتضیٰ زمان گردیزی، اکبر ہاشمی ، لقمان ناصر ، قیصر عمران مگسی ، افتخار جعفری ، اور اظہر خان نے اظہار خیال کر تے ہوئے اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ان کی علمی و ادبی خدمات کو سراہا ۔ تقریب کے اختتام پر مرحومیں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحب میں‌ ہندو نوجوان پر توہینِ مذہب کے الزام کی اندرونی کہانی
Next Article اس ملک کو قبرستان نہ بناؤ ۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.