نئی دہلی: بھارت نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر فردِ جرم عائد کر دی ہے ۔ اظہر مسعود پر الزام ہے کہ وہ رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائینڈ ہیں ۔ رائٹرز کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ 2 جنوری کو ایئر بیس میں داخل ہونے والے چاروں مسلح افراد پاکستانی شہری تھے ۔
فیس بک کمینٹ