Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے
  • ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی ہیں : امریکی وزیرِ جنگ کا دعویٰ
  • جنگ بندی یا وقتی سکون ۔۔ کیا ایران کو ایٹمی قوت تسلیم کر لیا جائے گا ؟ ۔۔ شہزاد عمران یوسف زئی کا تجزیہ
  • زمانہ طالب علمی کی ایک یاد ، نیا مکتبہ اور پروفیسر ایف ایم خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان نمبر ون انگلینڈ کو روندتا ہوا چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
اہم خبریں

پاکستان نمبر ون انگلینڈ کو روندتا ہوا چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیٹرجون 14, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
champions trophy girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کارڈف : پاکستان چیممینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی نمبر ون ٹیم انگلیند کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ۔ پاکستانی کھلاڑی پورے میچ میں چھائے رہے اور انہوں نے انگلینڈ کی ٹیم کو بے بس کر دیا۔ کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی  َ باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی  کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم کو 211 رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور اسے میچ میں فتح کیلئے 212 رنز کا ہدف ملا ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو 34 رنز کے اسکور پر انگلینڈ کا پہلا کھلاڑی آؤٹ ہوا جب ایلکس ہیلز 13 رنز اسکور کرنے کے بعد رومان رئیس کا شکار بنے، یہ پہلا میچ کھیلنے والے رومان کی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ تھی۔ اس کے بعد جونی بیئرسٹو اور جو روٹ نے اسکور کو 80 تک پہنچایا لیکن اسی اسکور پر وہ 43 رنز بنانے کے بعد حسن علی کی گیند پر محمد حفیظ کو کیچ دے بیٹھے۔ روٹ اور کپتان آئن مورگن نے تیسری وکٹ کیلئے 48 رنز جوڑے ہی تھے کہ شاداب نے پاکستان کو اہم کامیابی دلاتے ہوئے 46 رنز بنانے والے روٹ کو پویلین چلتا کردیا۔ اس موقع پر پاکستانی باؤرز نے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے سبب انگلش ٹیم یکے بعد دیگرے وکٹیں گنواتی رہی انتہائی کوشش کے باوجود بھی سنبھلنے میں ناکام رہی۔ مورگن 33، اسٹوکس 34، معین علی 11، جوز بٹلر چار، عادل راشد سات، لیام پلنکٹ نو اور مارک وڈ تین رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر کی غیر موجودگی میں بھی پاکستانی باؤلرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی موقع پر انگلش ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا ۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ جنید خان اور رومان رئیس نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل انگلینڈ اور ویلز میں جاری چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اور ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں۔ محمد عامر کمر کی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کیا گیا جو اپنے کریئر کا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ کھیل رہے تھے جبکہ گذشتہ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فہیم اشرف کی جگہ شاداب خان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، اظہر علی، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، عماد وسیم، حسن علی، جنید خان، رومان رئیس اور شاداب خان شامل تھے ۔ انگلینڈ ٹیم کی قیادت این مورگن نے کی  جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جونی بیئرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوز بٹلر، معین علی، عادل رشید، مارک ووڈ، بین اسٹوکس، لیام پلنکیٹ اور جیک بال شامل تھے۔  پاکستان ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں 124 رنز کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کے بعد اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 19 رنز سے شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ تیسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحسن علی چیمینز ٹرافی کی دریافت ہے : مایہ ناز کرکٹرز کی رائے
Next Article جے آئی ٹی کی ناکامی اور نیا پنڈورا بکس کھولنے کی کوشش ۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اپریل 11, 2026

فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ

اپریل 11, 2026

ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اپریل 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اپریل 11, 2026
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ اپریل 11, 2026
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان اپریل 10, 2026
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم اپریل 10, 2026
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.