کوئٹہ : بلوچ قوم پرست رہنما اور بلوچستان کے سابق گورنر نواب اکبر بگٹی کی گیارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔ اکبر بگٹی کو 26 اگست 2006 کو کولہو کے علاقے میں فوجی ٓپریشن کے ذریعے قتل کر دیا گیا تھا ۔ اس وقت کے صدر پرویز مشرف کے خلاف اکبر بگٹی کے قتل کا مقدمہ درج ہے ۔ اکبر بگتی کی یاد میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں آج تقریبات منعقد ہوں گی ۔
فیس بک کمینٹ