Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»توہین مذہب ؟فیض آباد دھرنے میں شریک طالب علم نے پرنسپل قتل کر دیا
اہم خبریں

توہین مذہب ؟فیض آباد دھرنے میں شریک طالب علم نے پرنسپل قتل کر دیا

ایڈیٹرجنوری 23, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
مبینہ ملزم

چارسدہ : خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں بارہویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے ہی کالج کے پرنسپل کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح چارسدہ کے مضافاتی علاقے شب قدر میں پیش آیا۔چارسدہ کے ضلعی پولیس سربراہ ظہور آفریدی نے بی بی سی کو بتایا کہ چند دن پہلے نجی تعلیمی ادارے اسلامیہ پبلک کالج کے پرنسپل سریر خان کے اپنے کالج کے ایک طالب علم سید فہیم شاہ سے کسی بات پر زبانی تکرار ہوئی تھی۔انھوں نے بتایا کہ ملزم نے آج سکول کے احاطے میں پرنسپل پر فائرنگ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ تاہم بعدازاں انہیں پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئے۔ملزم کو پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق مقتول کو سر اور سینے میں گولیاں ماری گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں مبینہ قاتل فہیم شاہ یہ کہہ رہا ہے کہ ’بار بار مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ قتل کرو اور اللہ کے بارے میں کسی کی ملامت سے مت ڈرو۔ مجھے مار دو۔‘اس ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار اس سے پوچھتا ہے کہ کیا یہ صحیح ہے کہ تم نے چھ کی چھ گولیاں تم نے اسی کو ماری ہے جس کے جواب میں اس نے کہا ’ہاں جی۔‘جب پوچھا گیا کہ اس میں اس کا کوئی ساتھی تھا اس کے جواب میں فہیم شاہ نے کہا ’نہیں میرا کوئی ساتھی نہیں تھا۔ میں نے خود کیا ہے اور میں قبول کرتا ہوں۔‘نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کے مطابق سکول کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ملزم کچھ دنوں سے سکول سے مسلسل غیر حاضر تھا جس پر پرنسپل کی طرف سے ملزم کی ڈانٹ ڈپٹ کی گئی تھی جبکہ اس دوران دونوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، لیکن سکول انتظامیہ اس واقعے سے لاعلم تھی جبکہ پرنسپل نے بھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔کالج کے بعض طالب علموں کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے دونوں کے مابین کسی بات پر مذہبی بحث ہوئی تھی لیکن بعد میں دونوں آپس میں ہنسی مذاق بھی کرتے رہے جس سے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ دونوں کے مابین کوئی سنجیدہ معاملہ ہے۔تھانہ شب قدر میں واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے تاہم ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نافرمان طالب علم تھا جنہیں پرنسپل اکثر اوقات ڈانٹ ڈپٹ اور نصیحت کرتے تھے۔خیال رہے کہ مقتول سریر خان حافظ قران تھے اور کالج میں اسلامیات کا مضمون پڑھایا کرتے تھے۔ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ فیض آباد دھرنے میں شریک تھا اور اس دوران کالج سے غیر حاضری پر پرنسپل نے اس کی سرزنش کی تھی جس پر اس نے انہیں توہین مذہب کا ملزم قرار دے دیا ۔ ملزم ویڈیو میں کہہ رہا ہے کہ میں نے اللہ کے نام پر قتل کیا بے شک مجھے بھی مار دو ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمنو بھائی آپ کا کام چلتا رہے گا : وجدان / ڈاکٹرصغراصدف
Next Article جمہوری تماشہ،،،،سیاسی مداری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 11, 2026

شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ

جولائی 11, 2026

روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم

جولائی 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.