Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»جمہوری تماشہ،،،،سیاسی مداری
daud tahir

جمہوری تماشہ،،،،سیاسی مداری

ایڈیٹرجنوری 23, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کئی دہائیاں پہلے ڈارون نامی سائنس دان نے ایک شوشا چھوڑا تھا کہ انسان بندر کی جدید ترین شکل ہے۔ ہمارے سیاستدانوں کو اس بات کا ادراک اب ہوا ہے اس لیے ہماری بھولی بھالی عوام کوبندر بنا کر اسے اپنے اشارے پر نچاتے ہیں۔

آپ نے زندگی میں کبھی بندر تماشہ تو ضرور دیکھا ہو گا جس میں مداری اپنی ڈگڈگی بجا کر بندر سے کیسے کیسے کام کرواتا ہے، کبھی تو وہ بندر کو سسرال جانے کی ایکٹینگ کرنے کو کہتا ہے تو کبھی ٹوپی پہن کر ہاتھ میں چھڑی لے کر دفتر جانے کی ایکٹینگ کرواتا ہے اور اسی کھیل تماشے سے وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرتا ہے،،

یہی حال ہماری سیاست کا ہے ، ہمارے مداری سیاست دان بیوقوف عوام کو ہر الیکشن میں بندر کی طرح کبھی سسرال جانے کے خواب تو کبھی بابو بننے کے خواب بانٹتے نظرآتے ہیں، مگر نا تو کبھی کسی بندر کو آپ نے سسرال جاتے  دیکھا ہو گا اور نا ہی کوئی بند رکوٹ پتلون پہنے آپ کو کسی دفتر جاتا نظر آیا ہو گا،،

ایسے ہی وعدے ہمارے مداری سیاست دان الیکشن کے دوران کرتے ہیں کہ آپ کو بھی مل جائے گی روزگار مل جائے گا ، بہترین تعلیم ملے ، غرض انہیں ایسے خواب دکھاتے ہیں کہ بیوقوف ان کی ہر بات کو صحیح سجمھ لیتے ہیں اور اپنا قیمتی ووٹ ایسے لوگوں کو دے دیتے ہیں جس کا وہ اہل نہیں ہوتا اور جاب وہ سیاسی مداری منتخب ہو ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں ، پھر انہیں وہ سب وعدے بھول جاتے ہیں بلکہ وہ اپنے حلقے میں آنا ، ان کے دکھ سکھ میں شریک ہونا تو دور کی بات ہے انہیں پہنچاتے تک نہیں۔ ہم عوام آخر کب تک ایسے سیاسی مداریوں کے ہاتھوں بندر کی طرح ناچتے رہیں گے ۔ عوام کو ووٹ کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں کہ جسے وہ منتخب کر رہے ہیں وہ انہیں کس طرح ان کے ساتھ جئے گا ہر دکھ سکھ میں شریک ہو گا۔

عوام کو چاہیئے کہ وہ ایسی سیاسی مداریوں کی باتوں میں نا آئیں،، ان سے ہر عمل کا جواب مانگیں کہ کل ان کے پاس کیا تھا اور آج کیا ہے۔

جیسے ڈارون کی تھیوری غلط ثابت ہوئی ہمیں بھی ان سیاسی مداریوں کی باتوں کو بھی جھوٹ ثابت کرایں اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں،،

[email protected]

 

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوہین مذہب ؟فیض آباد دھرنے میں شریک طالب علم نے پرنسپل قتل کر دیا
Next Article راؤ انوار دبئی فرار ہونے میں ناکام : طیارے سے اتار لیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 16, 2026

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم

جون 16, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.