Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر وں گا :چوہدری نثار
اہم خبریں

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر وں گا :چوہدری نثار

ایڈیٹرفروری 10, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ch-nisar article girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ٹیکسلا : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں بچوں کے ماتحت رہ کر سیاست نہیں کرسکتا ۔ مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کروں گا ، پارٹی ڈسپلن کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دلبرداشتہ ہو کر خود کو سائیڈلائن پر رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ابھی میں اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ ا پنے سے جونیئر کو ’سر‘ یا’ میڈم‘ کہتا پھروں ۔انہوں نے پرویز رشید کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخصیت 90کی دہائی میں پارٹی میں آئی ہےاور اب کھلم کھلا کہہ رہے ہیں کہ انہیں پارٹی سے نکالوادیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس کمیٹی نے پرویز رشید کو بحال کیوں نہیں کیا۔ سیاستدان وہ ہوتاہے جس نے کوئی الیکشن لڑا ہو، جس نے الیکشن نہ لڑا ہو وہ خوشامدی ہوسکتا ہے سیاستدان نہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ ڈان لیکس صرف ن لیگ کا مسئلہ نہیں، یہ ایک بہت سنجیدہ ایشو ہے اور اگر اس معاملے پر مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ پبلک کروں گا۔انہوں نے بتایا کہ راؤ تحسین کو میں نے نہیں نکالا۔ایک سوال کے جواب میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ منافقت نہیں کرسکتا کوئی سوچے بھی نہیں کہ کسی فارورڈ گروپ کا حصہ بن رہا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ کسی خاندان میں اختلاف شدید ہوجائے تو جرگہ ہوتا ہے،یہاں 8مہینے ہوگئے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ ہی نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہاکہ وہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ماتحت سیاست کر سکتےہیں لیکن سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کےماتحت کام نہیں کرسکتے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نے پارٹی کو جو مشورے دیئے وہ خفیہ نہیں، مسلم لیگ ن میں میرا کردار نواز شریف کے ناقد کے طور پر رہا ہے، میں نے جو مشورے دیئے وہ کابینہ کی میٹنگ میں دیئے جبکہ پاناما کیس کی ابتداء سے ہی میرے مشورے ریکارڈ پر ہیں۔چوہدری نثار نے پارٹی کو چلانے کےحوالے سے خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو کتنا نقصان ہوگا چند ماہ میں یہ بات سامنے آ جائے گی۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ مجھے اپنے متعلق پارٹی فیصلے کا انتظار ہے، پارٹی کے اندر اور باہر خود کو متحرک رکھوں گا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چودھری نثار مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسلطنتِ متحدہ کے زوال کے اسباب ۔۔ وسعت اللہ خان
Next Article پی ٹی وی ملتان کی حالت زار ۔۔ ظہور دھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے

اپریل 3, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.