اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کی درخواست مسترد کر کے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے ۔ ماڈل ایان علی کو 14 مارچ 2015ء کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا ان کے سامان سے 5 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے۔
فیس بک کمینٹ