• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
جمعہ, دسمبر 8, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:عدالتوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کی افسوسناک کوشش
  • رؤف کلاسراکا کالم:عقل کا استعمال ممنوع ہے
  • سہیل وڑائچ کا کالم:دوائی زیادہ ڈل گئی تو……
  • کشور ناہیدکا کالم:’’لاپتہ سیاست کے دور میں ادبی جشن‘‘
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:دل بہت اداس ہے!
  • بہاول پور کا چڑیا گھر غیر معینہ مدت کے لیے بند : لاش کی شناخت ہو گئی
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:نیپرا کے ’’بنارسی ٹھگ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:اسرائیل دشمنی میں جہاد کے ناجائز نعروں سے گریز کیا جائے!
  • خالد مسعود خان کا کالم:34نمبر کی بنیان اور انور مسعود کی نظم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آیت اللہ خامنہ ای پر ایک ارب نوے کروڑ ڈالر کی لوٹ مار کا الزام
اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای پر ایک ارب نوے کروڑ ڈالر کی لوٹ مار کا الزام

رضی الدین رضیمارچ 20, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iran khamna
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران: ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر قومی خزانے سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم لوٹنے کا الزام عائد کردیا۔عرب ویب سائٹ العربیہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر ایران محمود احمدی نژاد نے آیت اللہ خامنہ ای پر قومی خزانے کو ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے اثاثے دو ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں اور یہ رقم سرکاری خزانے میں ہیر پھیر کرکے حاصل کی گئی ہے۔سابق ایرانی صدر نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ اپنے دو طویل کالمز میں کی جو احمدی نژاد کی مقرب ویب سائٹ پر شائع ہوئے، اپنے مکتوب میں احمدی نژاد کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری خزانے سے لوٹی گئی رقم کو ناقدین کا منہ بند کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ حکومتی کارکردگی نہایت مایوس کن ہے، یہی وجہ ہے کہ ایرانی عوام موجودہ حکمرانوں سے تنگ آگئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی ملکیت میں دو ارب ڈالر کے مساوی رقم کو بنیاد 15 خرداد فاؤنڈیشن، بنیاد مستضعفان فاؤنڈیشن، اسٹاڈ اجرائی فرمان امام، بنیاد تعاون سپاہ، تعاون ارچ، بسیج ملیشیا، وزارت دفاع اور کئی دوسرے اداروں کے اکاؤنٹس میں رکھا گیا ہے جب کہ اس غبن پر آواز پر اُٹھانے والے اور کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو ریاستی ادارے جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ عوام کے اس استحصال پر میں خاموش نہیں رہ سکتا۔واضح رہے کہ سابق ایرانی صدر احمدی نژاد اور آیت اللہ خامنہ ای کے درمیان طویل عرصے تک قربت قائم رہی تاہم صدارت کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد سے ایرانی صدر اور آیت اللہ خامنہ ای کے درمیان فاصلے طویل ہوتے جا رہے ہیں جب کہ اقتدار کی رسہ کشی کے باعث ملک بحران کا شکار نظر آتا ہے۔

فیس بک کمینٹ

ایران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجج پر جوتا پھینکنے کا پہلا واقعہ : ملتان میں سینئر سول جج بال بال بچ گئے
Next Article خام مال: سب جھوٹ / امر جلیل
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ :مشرق وسطی میں جنگ کے بلند ہوتے شعلے

اکتوبر 8, 2023

قید اور کوڑوں کی سزا پانے والی ایرانی خاتون نرگس محمدی کے لیے امن کا نوبیل انعام

اکتوبر 6, 2023

نصرت جاوید کا تجزیہ : ہیولوں کا تعاقب اور ندامت

اگست 15, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات دسمبر 8, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:عدالتوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کی افسوسناک کوشش دسمبر 8, 2023
  • رؤف کلاسراکا کالم:عقل کا استعمال ممنوع ہے دسمبر 8, 2023
  • سہیل وڑائچ کا کالم:دوائی زیادہ ڈل گئی تو…… دسمبر 8, 2023
  • کشور ناہیدکا کالم:’’لاپتہ سیاست کے دور میں ادبی جشن‘‘ دسمبر 8, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.