Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»قتل یا خود کشی ؟ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا کی لاش لٹکی ہوئی اور ہاتھ بندھے تھے
اہم خبریں

قتل یا خود کشی ؟ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا کی لاش لٹکی ہوئی اور ہاتھ بندھے تھے

ایڈیٹرمارچ 22, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sohail dc gojranwala murder
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گوجرانوالا : گوجرانوالا کے ڈپٹی کمشنر سہیل احمد نے خودکشی کی یا انہیں قتل کیا گیا؟ معاملہ معما بن گیا، پولیس اور مقامی انتظامیہ جان لیوا واقعے کو خودکشی قرار دینے پر مصر ہے لیکن کسی کے پاس اس سوال کا جواب نہیں کہ خودکشی کرنے والا شخص گلے میں پھندا ڈالنے سے پہلے یا بعد میں اپنے ہاتھ پشت پر رسی سے کیسے باندھ سکتا ہے؟ سہیل احمد کی لاش گھر میں پنکھے سے لٹکی ملی۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا سہیل احمد ٹیپو کے قتل کا مقدمہ ان کے ماموں کی درخواست پر درج کر لیا گیا ہے۔ تفتیشی حکام کیس کی گتھیاں سلجھانے میں مصروف ہوگئے، ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے تمام ملازمین کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ہے ۔سہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ رات ساڑھے تین بجے سہیل نے کہا تھا کہ چھت پر بکری ہے، اگر کوئی آواز ہو تو پریشان نہ ہونا، صبح دفتر سے آپریٹر کا فون آنے پر والدہ نے کمرے کادروازہ کھولا تو لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی اور دونوں ہاتھ پیچھےبندھے تھے۔ابتدائی تفتیش میں حکام نے واقعہ کو خودکشی قرار دے دیا ہے لیکن یہ سوال اپنی جگہ برقرار ہے کہ کیا کوئی شخص اپنے دونوں ہاتھ پیچھے کمر پر باندھ سکتا ہے ؟ اس سوال کے جواب کے بغیرڈپٹی کمشنر کی موت کا معمہ حل نہیں ہوسکے گا۔تفتیشی حکام نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرلئے ہیں، ماہرین نے فنگر پرنٹ اورفرانزک ٹیم نے مختلف نمونے حاصل کرلئے ہیں، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ کے بعد ہی موت کی حتمی وجوہات کا تعین ہوسکے گا۔سہیل احمد ڈپٹی کمشنر ہاؤس میں اپنے فالج زدہ والد اور والدہ کے ہمراہ رہتے تھے جبکہ ان کی بیوی اور بچے لاہور میں مقیم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل احمد ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور کچھ دن پہلے سائیکاٹرسٹ سے اپنا معائنہ کرایا تھا، ڈپٹی میئر سلمان خالد کا کہنا ہے کہ سہیل ٹیپو کی آج لاہور میں حمزہ شہباز سے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے حوالے سے ملاقات طے تھی۔

ـ( بشکریہ : جنگ ویب )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گوجرانوالا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآیئے! نئی تحریک پاکستان چلائیں: مملکت اے مملکت / محمود شام
Next Article 23مارچ: یوم جمہوریہ کیسے یوم پاکستان بنا؟ ۔۔ وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈکیتی یا غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل ؟: گوجرانوالا پولیس نے والدین کو گرفتار کر لیا

جون 28, 2025

این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

اگست 30, 2024

گجروں سے منسوب شہر وں اور مال مویشی کا احوال ۔۔عبدالخالق بٹ

مارچ 4, 2020
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.