کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع چار ستارہ ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں گیارہ افرد ہلاک اور 75 سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔ رات دو بجے لگنے والی آگ نے پورے ہوٹل کو لپیٹ میںلے لیا ۔زخمیوں میں کرکٹرز بھی شامل ہیں ۔ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
فیس بک کمینٹ